Banner
Daily Sahafat Quetta
November 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سیٹلائٹ ٹاؤن میں گیس پریشر کی کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشانحب: پی ایچ ای کے مین اسٹوریج تالاب سے مردہ بلی برآمد، شہریوں میں تشویشسیاسی مخالفین کی کردار کشی کرنے والے خود رسوائی کا سامنا کریں گے، مولانا عبدالرحمن رفیقسعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطتربیلا توسیعی پن بجلی منصوبہ؛ کھدائی کے دوران چٹان گرنے سے پانی پاور ہاؤس میں داخل12 صوبوں کا معاملہ، آئینی ترامیم آئندہ سال منظور ہوئیں تو عملدرآمد 2029 انتخابات کے بعد ہوگامیرا خیال ہےکہ پاکستان میں انتظامی یونٹس بنائےجائیں، خواجہ آصفاوباڑو کے رہائشی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، کامران محمود عباسی کا الزام، تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہپی۔بی۔ 44 میں ترقیاتی منصوبوں پر عوام کا اظہار تشکرعوام کو علاج معالجہ کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر رفیق گنیہسیٹلائٹ ٹاؤن میں گیس پریشر کی کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشانحب: پی ایچ ای کے مین اسٹوریج تالاب سے مردہ بلی برآمد، شہریوں میں تشویشسیاسی مخالفین کی کردار کشی کرنے والے خود رسوائی کا سامنا کریں گے، مولانا عبدالرحمن رفیقسعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطتربیلا توسیعی پن بجلی منصوبہ؛ کھدائی کے دوران چٹان گرنے سے پانی پاور ہاؤس میں داخل12 صوبوں کا معاملہ، آئینی ترامیم آئندہ سال منظور ہوئیں تو عملدرآمد 2029 انتخابات کے بعد ہوگامیرا خیال ہےکہ پاکستان میں انتظامی یونٹس بنائےجائیں، خواجہ آصفاوباڑو کے رہائشی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، کامران محمود عباسی کا الزام، تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہپی۔بی۔ 44 میں ترقیاتی منصوبوں پر عوام کا اظہار تشکرعوام کو علاج معالجہ کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر رفیق گنیہ

سیٹلائٹ ٹاؤن میں گیس پریشر کی کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

کوئٹہ ()جمعیت علماء اسلام حلقہ 35 سیٹلائٹ ٹاؤن یونٹ کے امیر مفتی محمد احمد، سیکرٹری جنرل مولوی سعید الرحمان، نائب امیر مولوی عبدالمطلب، ڈپٹی سیکرٹری جنرل حاجی نعمت خلجی، سیکرٹری اطلاعات مولوی عمیر، سیکرٹری مالیات ایڈووکیٹ شعیب خان اور دیگر نے کہا ہے کہ سیٹلائٹ ٹاؤن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں گیس پریشر میں شدید کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ موسمِ سرما کی شدت میں اضافے کے باوجود گیس کی مسلسل عدم فراہمی اور کم پریشر کے باعث شہری شدید مشکلات سے دوچار ہیں خصوصاً صبح سویرے اور دن کے مختلف اوقات میں گیس کی بندش اور کم پریشر نے گھریلو معمولات بری طرح متاثر کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گیس کی عدم فراہمی کے باعث خواتین بچوں بزرگوں اور دیگر شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے گیس کی سہولت میسر نہ ہونے کے باوجود صارفین کو بھاری بھرکم بلوں کی ادائیگی پر مجبور کیا جارہا ہے جو عوام کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ انہوں نے گیس حکام سے مطالبہ کیا کہ سیٹلائٹ ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں گیس پریشر کی فوری بحالی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور موسمِ سرما کے دوران گیس کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *