Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
لورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمینوشکی میں 21 ستمبر کو مکمل کرفیو نافذ ہوگا، انتظامیہبلوچستان میں 9 ہزار سے زائد طلبہ کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ مکمل، راحیلہ حمید درانیعوامی مسائل حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار ہیں، میر لیاقت لہڑیٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 25 گاڑیوں کے چالان اوورلوڈنگ اور چھتوں پر مسافر بٹھانے والی 15 گاڑیاں بندکوئٹہ کے شادی ہالز کو ٹیکس قوانین پر عملدرآمد کے نوٹس جاریدہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، شاہد رنددہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی، سرفراز بگٹیلورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمینوشکی میں 21 ستمبر کو مکمل کرفیو نافذ ہوگا، انتظامیہبلوچستان میں 9 ہزار سے زائد طلبہ کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ مکمل، راحیلہ حمید درانیعوامی مسائل حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار ہیں، میر لیاقت لہڑیٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 25 گاڑیوں کے چالان اوورلوڈنگ اور چھتوں پر مسافر بٹھانے والی 15 گاڑیاں بندکوئٹہ کے شادی ہالز کو ٹیکس قوانین پر عملدرآمد کے نوٹس جاریدہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، شاہد رنددہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی، سرفراز بگٹی

کوہلو میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوہلو: نواحی علاقے سینجاڑ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت خان محمد ولد ہیبت خان پوادی مری کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے، جبکہ جاں بحق شخص کی لاش ضروری کارروائی کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *