Banner
Daily Sahafat Quetta
September 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا کی تعیناتی سے متعلق متنازع مواد نشر کرنے پر صحافی بلال غوری گرفتارحماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، پاکستان تحریک انصافیوم دفاع؛ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب، پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیےلاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی میر غلام دستگیر بادینی سے تعزیتفتنہ قادیانیت تاریخ اسلام میں سب سے بڑا ارتدادی فتنہ ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے،سیدال خان ناصرمستونگ میں زمینداروں کے باغات کی مبینہ کٹائی، تشویش کی لہرکوئٹہ ریلوے میں بڑا انکشاف، اسٹیشن ماسٹر سمیت 3 ملازمین گرفتارگنداواہ میں کوٹڑہ پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکامنیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا کی تعیناتی سے متعلق متنازع مواد نشر کرنے پر صحافی بلال غوری گرفتارحماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، پاکستان تحریک انصافیوم دفاع؛ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب، پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیےلاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی میر غلام دستگیر بادینی سے تعزیتفتنہ قادیانیت تاریخ اسلام میں سب سے بڑا ارتدادی فتنہ ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے،سیدال خان ناصرمستونگ میں زمینداروں کے باغات کی مبینہ کٹائی، تشویش کی لہرکوئٹہ ریلوے میں بڑا انکشاف، اسٹیشن ماسٹر سمیت 3 ملازمین گرفتارگنداواہ میں کوٹڑہ پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام

جمعیت نظریاتی مظلوم ملت کی آواز اور اکابرین دیوبند کی امانت ہے،مولانا محمود الحسن قاسمی

*پنجاب بھر میں رابطہ مہم اور اکابر علماء سے ملاقاتوں کا فیصلہ – مولانا قاسمی اور مولانا ثناءاللہ فاروقی
*مکمل اسلامی نظام، عدل و انصاف اور مزدور و کسانوں کے حقوق کی حصول کےلیے عوام جمعیت نظریاتی کا ساتھ دے – مولانا محمود الحسن قاسمی*مولانا ثناءاللہ فاروقی
جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا محمود الحسن قاسمی نے صوبہ پنجاب کے امیر مولانا ثناء اللہ فاروقی سے ملک کی موجودہ صورتحال، صوبہ پنجاب میں جماعت کی تنظیمی سرگرمیوں، دعوتی کام اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
دونوں رہنماؤں نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب بھر میں رابطہ مہم چلائی جائے گی اور اکابر علماء کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز کیا جائے گا تاکہ جماعت کے پیغام کو عوام تک پہنچایا جا سکے۔ نظام الہیہ کے قیام کے لیے جدوجہد پوری قوم کا فریضہ ہے ملک کی اسلامی و نظریاتی تشخص کی حفاظت اور قومی وحدت کا فروغ موجودہ دور کا ایک بڑا چیلنج ہے ہمیں من حیث القوم اپنے ملک اور قوم کی بقا کی خاطر اس چیلنج کو قبول کرنا ہوگا۔ نظریاتی تشخص کی حفاظت کرنا محض ایک سیاسی نعرہ نہیں۔ بلکہ قومی وحدت کے لیے نظریاتی سیاست ناگزیر ہوچکی ہے۔ جاگیردارنہ اور سرمایہ دارنہ نظام سے قوم کو بنیادی حقوق سے محروم رکھ کر استحصال کیا گیا انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر کے علماء، طلباء اور دردِ دل رکھنے والے مسلمانوں کو دعوت دی کہ وہ مکمل اسلامی نظام کے نفاذ، عدل و انصاف کے قیام اور مزدور و کسانوں کے حقوق کے لیے جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے کارواں کا حصہ بنیں۔جمعیت نظریاتی کی مقاصد ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ اور مظلوم کی حمایت اور ظالم سے بغاوت ہے روز اول سے اسلامی اساس پر اپنا فکری اور سیاسی اور نظریاتی کام کررہی ہے۔ قرآن و سنت کی بالادستی اور اسلامی قوانین کا نفاذ۔معاشی عدل: سود اور طبقاتی استحصال کا خاتمہ، اور عادلانہ معاشی نظام۔جمہوری اقدار: شورائی نظام اور عوامی حقوق کا تحفظ, مظلوم اور عوام کی حمایت حقوق مزدور و کسان، محنت کشوں کو ان کی محنت کا پورا صلہ اور بنیادی سہولیات کی فراہمی۔استحصال، ظالم اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ۔ عالمی سطح پر مسلم امہ آزادی اور خودمختاری جمعیت نظریاتی کامنشور کا حصہ ہے اس وقت حکومت کی ظالمانہ وجابرانہ پالیسیوں سے مزدوروں، کسانوں اور عام عوام کے خون چوسا جارہا ہے جاگیردارنہ اور سرمایہ دارنہ نظام سے قوم کو بنیادی حقوق سے محروم رکھ کر استحصال کیا گیا انہوں نے کہا جماعت کو متحرک اور فعال بنانے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں، وقت اور توانائیاں صرف کرنے ہوگی جماعت کی ذمہ داریاں درحقیقت ایک عظیم امانت اور ذمہ داری ہے جماعت میں ماتحت یونٹ سے لیےکر مرکز تک ہر شعبے میں اپنا فعال اور موثر کردار ادا کرے اور اپنے عظیم اہداف کی حصول پر نظر رکھے۔​ انہوں نے کہا کہ اسلامی نظام انسانیت کی اجتماعیت کی اساس ہے ۔جہاں قرآن و سنت کی بالادستی ہو اور قرآن وسنت کا قانون ہی نافذالعمل ہو تو عدل وانصاف کا بول بالا ہوگا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *