Banner
Daily Sahafat Quetta
September 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
یومِ دفاع و شہدا: عظمتِ لوح و قلم اور خونِ وفا کی آفاقی داستانشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز – 1965 کی فضائی جنگاٹک سیمنٹ فیکٹری حب کا مستحق غریب خاندان کیلئے گھر کی تعمیر کا آغازعوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، محمد علی جمالیبڑیچ اور نورزئی قبائل کے درمیان قتل کا تصفیہ، فریقین میں صلح ہوگئیملک شدید معاشی بحران، انتظامی ابتری اور داخلی چیلنجز کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیکندھ کوٹ میں مبینہ سیاہ کاری کے الزام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاجمعیت نظریاتی مظلوم ملت کی آواز اور اکابرین دیوبند کی امانت ہے،مولانا محمود الحسن قاسمیمیر غلام قادر بگٹی، ایک عہد، ایک جدوجہد، ایک زندہ روایتقومی وحدتوں کی تقسیم کی پالیسی کسی صورت قبول نہیں، عبدالمالک بلوچیومِ دفاع و شہدا: عظمتِ لوح و قلم اور خونِ وفا کی آفاقی داستانشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز – 1965 کی فضائی جنگاٹک سیمنٹ فیکٹری حب کا مستحق غریب خاندان کیلئے گھر کی تعمیر کا آغازعوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، محمد علی جمالیبڑیچ اور نورزئی قبائل کے درمیان قتل کا تصفیہ، فریقین میں صلح ہوگئیملک شدید معاشی بحران، انتظامی ابتری اور داخلی چیلنجز کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیکندھ کوٹ میں مبینہ سیاہ کاری کے الزام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاجمعیت نظریاتی مظلوم ملت کی آواز اور اکابرین دیوبند کی امانت ہے،مولانا محمود الحسن قاسمیمیر غلام قادر بگٹی، ایک عہد، ایک جدوجہد، ایک زندہ روایتقومی وحدتوں کی تقسیم کی پالیسی کسی صورت قبول نہیں، عبدالمالک بلوچ

کندھ کوٹ میں مبینہ سیاہ کاری کے الزام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

کندھ کوٹ(نامہ نگار) کندھ کوٹ کے قریب مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا پولیس پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا ملزم فرار ہو گیا
تفصیلات کے مطابق؛ کندھ کوٹ پولیس تھانہ اے سیکشن کی حدود نواحی گاؤں محمد پناہ میں مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں شوہر منیر سبزوئی نے اپنی بیوی مسمات (ز) خاتون کو پسٹل کے فائر مار کر قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی حدود تھانہ کی پولیس گاؤں پہنچ کر مقتولہ خاتون کی لاش کو تحویل میں لیکر سول ہسپتال پہنچایا جہاں سے لاش ضروری قانونی کاغذی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی پولیس کے پہنچنے سے قبل ہی ملزم گہر خالی کر کے فرار ہو گیا پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائی کا سلسلہ تیز کر دیا ہے آخری اطلاع تک پولیس ملزم کو گرفتار نہ کر سکی اور نہ ہی مذکورہ واقعہ کا مقدمہ درج کر سکی،

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *