Banner
Daily Sahafat Quetta
September 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا THQ ہسپتال کا تفصیلی دورہ7 ستمبر: یومِ ختمِ نبوت ۔۔۔۔ ایک عقیدہ، ایک عہد اور ایک تاریخی فیصلہکمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا ضلع حب کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہعقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے، علما کرامبھاگ ناڑی حملے میں زخمی پانچ شہری سکھر، لاڑکانہ اور کوئٹہ منتقل، شاہد رندمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریاے این ایف کی کارروائی، افغان منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقابپی ای سی کا ملک بھر میں 1,400 گریجویٹ انجینئرز کے لیے اسکل ڈویلپمنٹ ٹریننگ کا آغازعزم سے برتری تک: شاہینوں کا سفرپاک فوج کی مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاکمسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا THQ ہسپتال کا تفصیلی دورہ7 ستمبر: یومِ ختمِ نبوت ۔۔۔۔ ایک عقیدہ، ایک عہد اور ایک تاریخی فیصلہکمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا ضلع حب کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہعقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے، علما کرامبھاگ ناڑی حملے میں زخمی پانچ شہری سکھر، لاڑکانہ اور کوئٹہ منتقل، شاہد رندمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریاے این ایف کی کارروائی، افغان منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقابپی ای سی کا ملک بھر میں 1,400 گریجویٹ انجینئرز کے لیے اسکل ڈویلپمنٹ ٹریننگ کا آغازعزم سے برتری تک: شاہینوں کا سفرپاک فوج کی مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاک

عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے، علما کرام

گنداخہ:( نامہ نگار فرید احمد) جمعیت علمائے اسلام تحصیل اوستا محمد کے زیر اہتمام دعوتِ مشاورتی پروگرام مسجد عثمانی میں بعد نمازِ عصر منعقد ہوا جس میں جمعیت علمائے اسلام ضلع اوستا محمد کے نائب امیر منظور احمد پندرانی سمیت علما کرام جماعتی عہدیداران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مختلف علما کرام نے کہا کہ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ اسلام کے بنیادی عقائد میں شامل ہے اور اس کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی و ایمانی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اپنے عقائد و نظریات کے تحفظ کے لیے متحد اور منظم رہنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام نے ہمیشہ اسلامی اقدار دینی شعائر اور عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ کے لیے آئینی جمہوری اور پرامن جدوجہد کی ہے اور آئندہ بھی اس مقصد کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتی رہے گی۔انہوں نے جماعتی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ باہمی اتحاد و اتفاق کو فروغ دیں عوام سے رابطے مضبوط کریں اور دینی و ملی معاملات میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ اس موقع پر ملکی سلامتی استحکام امن و امان اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *