Banner
Daily Sahafat Quetta
September 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا THQ ہسپتال کا تفصیلی دورہ7 ستمبر: یومِ ختمِ نبوت ۔۔۔۔ ایک عقیدہ، ایک عہد اور ایک تاریخی فیصلہکمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا ضلع حب کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہعقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے، علما کرامبھاگ ناڑی حملے میں زخمی پانچ شہری سکھر، لاڑکانہ اور کوئٹہ منتقل، شاہد رندمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریاے این ایف کی کارروائی، افغان منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقابپی ای سی کا ملک بھر میں 1,400 گریجویٹ انجینئرز کے لیے اسکل ڈویلپمنٹ ٹریننگ کا آغازعزم سے برتری تک: شاہینوں کا سفرپاک فوج کی مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاکمسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا THQ ہسپتال کا تفصیلی دورہ7 ستمبر: یومِ ختمِ نبوت ۔۔۔۔ ایک عقیدہ، ایک عہد اور ایک تاریخی فیصلہکمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا ضلع حب کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہعقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے، علما کرامبھاگ ناڑی حملے میں زخمی پانچ شہری سکھر، لاڑکانہ اور کوئٹہ منتقل، شاہد رندمیجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکشن جاریاے این ایف کی کارروائی، افغان منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقابپی ای سی کا ملک بھر میں 1,400 گریجویٹ انجینئرز کے لیے اسکل ڈویلپمنٹ ٹریننگ کا آغازعزم سے برتری تک: شاہینوں کا سفرپاک فوج کی مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاک

بھاگ ناڑی حملے میں زخمی پانچ شہری سکھر، لاڑکانہ اور کوئٹہ منتقل، شاہد رند

بھاگ ناڑی دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے پانچ سویلین شہریوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے سکھر، لاڑکانہ اور کوئٹہ کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند

زخمی شہریوں کا ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی علاج جاری ہے، حکومت بلوچستان زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کررہی ہے، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر زخمی شہریوں کی بروقت منتقلی اور علاج معالجے کے تمام انتظامات یقینی بنائے گئے، شاہد رند

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر متعلقہ حکام زخمی شہریوں کی صحت اور علاج معالجے کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

دہشت گردی کے واقعات میں زخمی شہریوں کے علاج معالجے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شاہد رند

حکومت بلوچستان متاثرہ شہریوں اور ان کے خاندانوں کو مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑے گی، معاون اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند

زخمی شہریوں کو بہترین ممکنہ طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نے متاثرین اور ان کے اہل خانہ کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی واضح ہدایات دی ہیں، شاہد رند

حکومت بلوچستان بھاگ ناڑی واقعے کے متاثرین کی معاونت اور زخمیوں کے علاج کے عمل کی مسلسل نگرانی کررہی ہے، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

متعلقہ حکام کو زخمی شہریوں کے علاج، صحت اور ضروری طبی سہولیات سے متعلق مسلسل آگاہی حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، شاہد رند

متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھا جارہا ہے، حکومت بلوچستان ان کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کررہی ہے، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت بلوچستان اپنے شہریوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *