Banner
Daily Sahafat Quetta
August 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیت

عید میلاد النبی ﷺ پر سی ای او گلوبل سسٹم در محمد بنگلزئی کا خصوصی پیغام

عید میلاد النبی ﷺ پر سی ای او گلوبل سسٹم در محمد بنگزئی کا خصوصی پیغام

کوئٹہ: سی ای او گلوبل سسٹم در محمد بنگزئی نے عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی لازوال تعلیمات ہمارے لیے بہترین رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔

در محمد بنگزئی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں سیرتِ طیبہ پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگیوں میں امن، محبت، ہمدردی، حسنِ سلوک اور بھائی چارے کو فروغ دینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ نے انسانیت، اخوت، مساوات اور محبت کا درس دیا، ہمیں چاہیے کہ آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنائیں اور معاشرے میں اتحاد و اتفاق کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

سی ای او گلوبل سسٹم نے کہا کہ عید میلاد النبی ﷺ کا بابرکت دن ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرت و کردار کو اپنانے اور انسانیت کی خدمت کے عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے۔

در محمد بنگزئی نے تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک و قوم کی سلامتی، خوشحالی اور اتحاد کے لیے دعا کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *