Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اسپتال کی تعمیر پر تنازع ، ہنگو میں جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم سمیت 3 افراد قتلطوفانی بارش سے راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقے زیر آب، 2 افراد جاں بحقبیرسٹر افتخار علی گیلانی کا وزیر اعظم منتخب ہونا خوش آئند ہے،اکرام الدینانٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 2 جماعتیں ڈی لسٹ کردیںعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے دام گر گئے: فی تولہ قیمت کہاں تک آن پہنچی؟’’اقبال کا فن: نورِ تحقیق کے آئینے میں‘‘ نئے زاویۂ نظر سے ایک جامع تعارفلاہور ہائیکورٹ کا خلع، حق مہر، جہیز اور گھر کی ملکیت سے متعلق اہم فیصلہ جاریراولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، عام تعطیل کا اعلان، فوج اسٹینڈ بائیسندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ؛ پاسکو سے 2 لاکھ 23 ہزار ٹن سے زائد گندم خریدنے کی منظوریGen Alpha کے بچے ،ہماری آنے والی نسل کیسی ہوگی؟اسپتال کی تعمیر پر تنازع ، ہنگو میں جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم سمیت 3 افراد قتلطوفانی بارش سے راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقے زیر آب، 2 افراد جاں بحقبیرسٹر افتخار علی گیلانی کا وزیر اعظم منتخب ہونا خوش آئند ہے،اکرام الدینانٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 2 جماعتیں ڈی لسٹ کردیںعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے دام گر گئے: فی تولہ قیمت کہاں تک آن پہنچی؟’’اقبال کا فن: نورِ تحقیق کے آئینے میں‘‘ نئے زاویۂ نظر سے ایک جامع تعارفلاہور ہائیکورٹ کا خلع، حق مہر، جہیز اور گھر کی ملکیت سے متعلق اہم فیصلہ جاریراولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، عام تعطیل کا اعلان، فوج اسٹینڈ بائیسندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ؛ پاسکو سے 2 لاکھ 23 ہزار ٹن سے زائد گندم خریدنے کی منظوریGen Alpha کے بچے ،ہماری آنے والی نسل کیسی ہوگی؟

مستونگ سورگز میں قومی شاہراہ پر مسلح افراد کی ناکہ بندی علیزئی قبائل کے سربراہ بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغواء

مستونگ سورگز میں قومی شاہراہ پر مسلح افراد کی ناکہ بندی علیزئی قبائل کے سربراہ بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغواء

مستونگ سورگز میں قومی شاہراہ پر مسلح افراد کی ناکہ بندی علیزئی قبائل کے سربراہ بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغواء

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سورگز کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسلح افراد کی مبینہ ناکہ بندی کے دوران علیزئی قبائل کے سربراہ سردار شاہ زمان خان علیزئی کو ان کے بیٹے سمیت اغوا کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ روز تقریباً چار بجے پیش آیا، جب سردار شاہ زمان علیزئی مستونگ سے کوئٹہ جا رہے تھے۔ مسلح افراد نے مبینہ طور پر شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے سردار شاہ زمان علیزئی کو ان کے بیٹے اور ویگو گاڑی سمیت اپنے ہمراہ لے گئے۔

ذرائع بولتا بلوچستان کے مطابق واقعے کے بعد سے سردار شاہ زمان علیزئی اور ان کے بیٹے کے موبائل فون بند ہیں، جبکہ اہلخانہ کا دونوں سے تاحال کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔

ذرائع بولتا بلوچستان کے مطابق واقعے کی اطلاع کے بعد علاقے میں تشویش پائی جا رہی ہے، تاہم سرکاری سطح پر تاحال واقعے کی تصدیق یا مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *