Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا،سید صادق آغاوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدمپانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظماسپتال کی تعمیر پر تنازع ، ہنگو میں جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم سمیت 3 افراد قتلطوفانی بارش سے راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقے زیر آب، 2 افراد جاں بحقبیرسٹر افتخار علی گیلانی کا وزیر اعظم منتخب ہونا خوش آئند ہے،اکرام الدینانٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 2 جماعتیں ڈی لسٹ کردیںعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے دام گر گئے: فی تولہ قیمت کہاں تک آن پہنچی؟’’اقبال کا فن: نورِ تحقیق کے آئینے میں‘‘ نئے زاویۂ نظر سے ایک جامع تعارفلاہور ہائیکورٹ کا خلع، حق مہر، جہیز اور گھر کی ملکیت سے متعلق اہم فیصلہ جاری27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا،سید صادق آغاوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدمپانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظماسپتال کی تعمیر پر تنازع ، ہنگو میں جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم سمیت 3 افراد قتلطوفانی بارش سے راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقے زیر آب، 2 افراد جاں بحقبیرسٹر افتخار علی گیلانی کا وزیر اعظم منتخب ہونا خوش آئند ہے،اکرام الدینانٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 2 جماعتیں ڈی لسٹ کردیںعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے دام گر گئے: فی تولہ قیمت کہاں تک آن پہنچی؟’’اقبال کا فن: نورِ تحقیق کے آئینے میں‘‘ نئے زاویۂ نظر سے ایک جامع تعارفلاہور ہائیکورٹ کا خلع، حق مہر، جہیز اور گھر کی ملکیت سے متعلق اہم فیصلہ جاری

ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت معاشی اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی جائیں گی۔

ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کو مذاکرات اور معاہدے کے لیے کئی مواقع فراہم کیے گئے، تاہم اس نے ان سے فائدہ نہیں اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اب ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ میں مزید اضافہ کرے گا۔

امریکی صدر نے خبردار کیا کہ جو ممالک ایران کو مالی یا معاشی مدد فراہم کریں گے، انہیں بھی سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

انہوں نے ایران کی تیل تجارت، مالی لین دین، کیش ٹرانسفرز، ایکسچینج ہاؤسز، شپ رجسٹریز اور دیگر ذرائع سے تعاون روکنے پر زور دیا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کی فوجی صلاحیتوں اور معیشت کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ انہوں نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا۔

امریکی صدر نے اپنی پالیسی کو “اقتصادی ڈی ڈے” قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے اقدامات کرے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *