Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
قلات: خان آف قلات کے ولی عہد شہزادہ محمد کے اغوا کی اطلاعات، پولیس ذرائعسرداری نظام کے خاتمے پر تقریر برداشت نہ ہوئی، جان بوجھ کر کورم کی نشاندہی کی گئی، مولانا ہدایت الرحمان بلوچڈپٹی کمشنر الیاس کبزئی کی قیادت میں سیوی میں کشمیر ریلی، عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہسکینہ عبداللہ خان کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر مبارک باد، اسلام آباد میں گلدستہ پیشکفر کا مکر اور اسلام کا نصرکچھی، بولان میں دل دہلا دینے والا واقعہ شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور 3 کم سن بچے قتلکوئٹہ سے کراچی جانے والی دو مسافر بسیں مسلح افراد لے گئےعالمی برادری مقبوضہ کشمیر سے بھارتی قبضہ ختم کروائے، سید صادق آغااین ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان سے کٹوتی قبول نہیں، پروفیسر حلیم صادقبلوچستان کے تمام ٹرانسپورٹرز نے قلات سنگداس چیک پوسٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیاقلات: خان آف قلات کے ولی عہد شہزادہ محمد کے اغوا کی اطلاعات، پولیس ذرائعسرداری نظام کے خاتمے پر تقریر برداشت نہ ہوئی، جان بوجھ کر کورم کی نشاندہی کی گئی، مولانا ہدایت الرحمان بلوچڈپٹی کمشنر الیاس کبزئی کی قیادت میں سیوی میں کشمیر ریلی، عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہسکینہ عبداللہ خان کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر مبارک باد، اسلام آباد میں گلدستہ پیشکفر کا مکر اور اسلام کا نصرکچھی، بولان میں دل دہلا دینے والا واقعہ شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور 3 کم سن بچے قتلکوئٹہ سے کراچی جانے والی دو مسافر بسیں مسلح افراد لے گئےعالمی برادری مقبوضہ کشمیر سے بھارتی قبضہ ختم کروائے، سید صادق آغااین ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان سے کٹوتی قبول نہیں، پروفیسر حلیم صادقبلوچستان کے تمام ٹرانسپورٹرز نے قلات سنگداس چیک پوسٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا، دوبارہ مک مکا ہو سکتا ہے، خواجہ آصف نے میر رضا قتل کیس پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے میر رضا قتل کیس میں مبینہ کور اَپ پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے میں سامنے آنے والے حقائق سے ظاہر ہوتا ہے کہ پورا نظام متاثر تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ٹی وی پروگرام کا ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ میر رضا کیس پر توجہ مرکوز کیے جانے کے نتائج سامنے آ رہے ہیں اور معاملے میں مبینہ کور اَپ کے حقائق بھی سامنے آ رہے ہیں۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اب بھی محتاط رہنا ہوگا، ورنہ جس طرح پہلے مک مکا ہوا تھا، دوبارہ بھی ہو سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے مبینہ طور پر معاملے کو چھپانے یا کور اَپ کرنے کی کوشش کی، انہیں بھی بے نقاب کرنا ہوگا۔

خواجہ آصف کے بیان کے بعد میر رضا کیس کی تحقیقات، مبینہ کور اَپ اور اس میں ممکنہ طور پر ملوث افراد کے کردار سے متعلق سوالات مزید اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *