Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیاجائے،جمال شاہ کاکڑبلوچستان کے وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں، چیف جسٹس پاکستانمسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے، حاجی میر محمد خان لہڑیمسئلہ کشمیر کا حل اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، میر فیصل خان جمالیعوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگوخضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاکمسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، میر ظہور بلیدیبھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے، ڈپٹی کمشنر خالد خان27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کا دن ہے، میر محمد صادق عمرانینوشکی: گرلز ڈگری کالج میں مسلح نقاب پوش افراد کی فائرنگ، تین طالبات زخمیکوئٹہ میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیاجائے،جمال شاہ کاکڑبلوچستان کے وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں، چیف جسٹس پاکستانمسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے، حاجی میر محمد خان لہڑیمسئلہ کشمیر کا حل اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، میر فیصل خان جمالیعوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگوخضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاکمسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، میر ظہور بلیدیبھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے، ڈپٹی کمشنر خالد خان27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کا دن ہے، میر محمد صادق عمرانینوشکی: گرلز ڈگری کالج میں مسلح نقاب پوش افراد کی فائرنگ، تین طالبات زخمی

پاک، ترک، سعودیہ دفاعی معاہدے میں مصر بھی شامل ہونے کے قریب، ترک وزیر خارجہ

انقرہ: ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے دفاعی تعاون میں مصر کی شمولیت متوقع ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاکان فیدان نے کہا کہ تینوں ممالک کے درمیان پائیدار دفاعی صلاحیتیں مضبوط بنانے کے لیے گزشتہ جمعہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے گئے، تاہم مستقبل میں ایک اور ملک کو بھی اس تعاون میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

ترک وزیر خارجہ کے مطابق بعض تکنیکی معاملات حل ہونے کے بعد مصر بھی دفاعی تعاون میں شامل ہونے کے قریب ہے۔

ہاکان فیدان نے کہا کہ مصر ترکیہ کا فطری اتحادی ہے اور دونوں ممالک پہلے ہی اتحادی کی حیثیت سے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

اگر مصر بھی اس دفاعی تعاون کا حصہ بنتا ہے تو پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان قائم دفاعی شراکت داری کا دائرہ مزید وسیع ہونے کا امکان ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *