Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقاتہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقات

پیٹرول مہنگا ہے لیکن قلت کہیں آنے نہیں دی، وزیر پیٹرولیم

لاہور: وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے محدود وسائل کے باوجود پیٹرول کی قلت پیدا نہیں ہونے دی، تاہم پیٹرول کی قیمتیں اب بھی زیادہ ہیں۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے اور تیل کی قیمتوں کو ممکن حد تک کنٹرول رکھنے کی کوشش کی ہے۔ ان کے مطابق خطے کے بعض ممالک میں ایندھن کی فراہمی محدود کی جا رہی ہے، جبکہ پاکستان میں پیٹرول کی دستیابی برقرار رکھی گئی ہے۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندری حدود میں آف شور ڈرلنگ شروع کرنے جا رہی ہے، جس کے بعد ملک میں بڑی سرمایہ کاری آنے کی توقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران امریکا تنازع کے دوران پاکستان نے خطے میں امن اور تحفظ کے لیے اہم کردار ادا کیا، جبکہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تعاون کی اہم پیش رفت ہے۔

علی پرویز ملک کے مطابق پاکستان کی اگلی منزل معاشی میدان میں کامیابیاں حاصل کرنا ہے اور حکومت ملکی معیشت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *