Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقاتہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقات

ایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقات

سپرینٹنڈنگ انجینیر لورالاہی صادق علی بگٹی صاحب نے اج مسلم باغ کا دورہ کیا اور تمام اسٹاف اور واپڈا ہاہیڈرو یونین کے عہددار مو سی خان کاکڑ اور خیراللہ کاکڑ سے بجلی کے مطلق مشاورت کی ا ور میٹنگ منعقید کی انہوں نے ریکوری اور لاہن لاسس کے حوالے سے تفصلی بات چیت کی اور بااثر بجلی چوروں کے خلاف کارواہی کرنے کا حکم دیا اور تمام اسٹاف کو پابند کیا کے ہدف کو حاصل کرنے کی انہوں نے کہا کے سیفٹیی کا خاص خیال رکھا جاے تاکے کوہی ناخوشگوار واقعات رونما نہ ہو جاے جب جان ہے تو جہاں ہے اسٹاف نے SE صاحپ کا شکریہ ادا کیا اور سپرینٹنڈنگ انجینیر لورالاہی صادق علی بگٹی صاحب نے اج مسلم باغ کا دورہ کیا اور تمام اسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کے ساتھ میٹنگ منعقید کی انہوں نے ریکوری اور لاہن لاسٹس کے حوالے سے تفصلی بات چیت کی اور بااثر بجلی چوروں کے خلاف کارواہی کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ عوام اپنے بل بروقت چمع کرے بجلی کی ڈم اور تیز سسٹم کو ختم کرے گے اور بجلی کی ترسیل کو بحال کرے گے اس کے علاوہ سپرینٹنڈنگ انجینیر لورالاہی صادق علی بگٹی صاحب نے اج مسلم باغ گریڈ اسٹیشن کا دورہ کیا اور گریذ اسٹیشن اسٹاف سے ملاقات کی اور ولٹیج کی کمی بیشی اور شڈون کے حوالے سے اگاہ کیا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *