Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقاتہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقات

خضدار: ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3 پولیس اہلکار زخمی

خضدار، تحصیل کرخ میں ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3 پولیس اہلکار زخمی
خضدار(یو این اے)ضلع خضدار کی تحصیل کرخ میں ڈی آئی جی خضدار رینج عمران قریشی اور ایس ایس پی خضدار کے سیکیورٹی قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، تاہم دونوں سینئر پولیس افسران محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کرخ پولیس تھانے پر ہونے والے بم دھماکے کے بعد ڈی آئی جی خضدار عمران قریشی اور ایس ایس پی خضدار بھاری نفری کے ہمراہ صورتِ حال کا جائزہ لینے اور جائے وقوعہ کے معائنے کے لیے پہنچے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ معائنے کے بعد واپسی کے دوران قبل از وقت گھات لگائے نامعلوم مسلح ملزمان نے پولیس افسران کے قافلے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ شدید فائرنگ کے نتیجے میں گاڑیوں کی حفاظت پر مامور 3 پولیس اہلکار گولیوں کی زد میں آ کر زخمی ہو گئے۔واقعے کے فورا بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کی جانے والی شدید جوابی فائرنگ کے باعث حملہ آور موقع سے پہاڑی سلسلوں کی جانب فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تمام زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ واقعہ کے بعد علاقے کی ناپابندی کر کے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *