Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقاتہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقات

مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے، حاجی میر محمد خان لہڑی

مسلم لیگ (ن)کے رکن بلوچستان اسمبلی و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حاجی میر محمد خان لہڑی اور مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور لہڑی نے 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر برصغیر کی تاریخ کا ایک اہم اور دیرینہ مسئلہ ہے جس کا منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن واستحکام کے لیے ناگزیر ہے انہوں نے کہا کہ 27 اکتوبر کا دن کشمیری عوام کی جدوجہد، قربانیوں اور اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے عزم کی یاد دلاتا ہے ہم کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کے لیے جاری جدوجہد، لازوال قربانیوں اور جائز مقف کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔دونوں رہنماں نے کہا کہ کشمیری عوام کواپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہونا چاہیے اور عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں۔اقوامِ متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا منصفانہ، پرامن اور دیرپا حل تلاش کرنے کے لیے عالمی برادری مثر اور مثبت کردار اداکرے تاکہ کشمیری عوام کو انصاف، امن اور حقِ خودارادیت میسر آ سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر کو نظرانداز کرنے کے بجائے عالمی سطح پراس کی اہمیت کو اجاگر کرنا وقت کی ضرورت ہے کشمیری عوام کی آواز کو سنا جائے اوران کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔حاجی میر محمد خان لہڑی اور میر عبدالغفور لہڑی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رہنی چاہیے اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جائیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *