Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیاجائے،جمال شاہ کاکڑبلوچستان کے وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں، چیف جسٹس پاکستانمسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے، حاجی میر محمد خان لہڑیمسئلہ کشمیر کا حل اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، میر فیصل خان جمالیعوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگوخضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاکمسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، میر ظہور بلیدیبھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے، ڈپٹی کمشنر خالد خان27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کا دن ہے، میر محمد صادق عمرانینوشکی: گرلز ڈگری کالج میں مسلح نقاب پوش افراد کی فائرنگ، تین طالبات زخمیکوئٹہ میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیاجائے،جمال شاہ کاکڑبلوچستان کے وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں، چیف جسٹس پاکستانمسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے، حاجی میر محمد خان لہڑیمسئلہ کشمیر کا حل اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، میر فیصل خان جمالیعوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگوخضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاکمسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، میر ظہور بلیدیبھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے، ڈپٹی کمشنر خالد خان27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کا دن ہے، میر محمد صادق عمرانینوشکی: گرلز ڈگری کالج میں مسلح نقاب پوش افراد کی فائرنگ، تین طالبات زخمی

قلات: خان آف قلات کے ولی عہد شہزادہ محمد کے اغوا کی اطلاعات، پولیس ذرائع

قلات: خیسون دون کے علاقے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ سے خان آف قلات کے فرزند اور ولی عہد شہزادہ محمد کو نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے اغوا کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد گزشتہ شب خضدار سے قلات جا رہے تھے کہ خیسون دون کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے انہیں مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔
واقعے سے متعلق مزید تفصیلات اور حکام کا باضابطہ مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔ واقعے کی تصدیق اور مزید معلومات کا انتظار ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *