Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیاجائے،جمال شاہ کاکڑبلوچستان کے وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں، چیف جسٹس پاکستانمسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے، حاجی میر محمد خان لہڑیمسئلہ کشمیر کا حل اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، میر فیصل خان جمالیعوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگوخضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاکمسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، میر ظہور بلیدیبھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے، ڈپٹی کمشنر خالد خان27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کا دن ہے، میر محمد صادق عمرانینوشکی: گرلز ڈگری کالج میں مسلح نقاب پوش افراد کی فائرنگ، تین طالبات زخمیکوئٹہ میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیاجائے،جمال شاہ کاکڑبلوچستان کے وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں، چیف جسٹس پاکستانمسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے، حاجی میر محمد خان لہڑیمسئلہ کشمیر کا حل اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، میر فیصل خان جمالیعوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگوخضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاکمسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، میر ظہور بلیدیبھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے، ڈپٹی کمشنر خالد خان27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کا دن ہے، میر محمد صادق عمرانینوشکی: گرلز ڈگری کالج میں مسلح نقاب پوش افراد کی فائرنگ، تین طالبات زخمی

سرداری نظام کے خاتمے پر تقریر برداشت نہ ہوئی، جان بوجھ کر کورم کی نشاندہی کی گئی، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ: مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ سرداری نظام کے خاتمے پر بات کر رہے تھے کہ اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری نے ان کی تقریر برداشت نہیں کی اور جان بوجھ کر کورم کی نشاندہی کرکے اجلاس ختم کروا دیا۔

مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کے مطابق ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بھی اس معاملے میں یونس عزیز زہری کا ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ سرداری نظام کے خاتمے کے حوالے سے بات کرنا ان کا مؤقف تھا، تاہم ان کی تقریر کے دوران کورم کی نشاندہی کرکے اجلاس ختم کروا دیا گیا۔

انہوں نے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سرداری نظام جیسے اہم موضوع پر بات کرنے کے دوران اجلاس کا ختم ہونا افسوسناک ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *