Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہے

مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہے
تحریر : در محمد بلوچ
کوٸٹہ۔ میر ہیبت خان مری اور 1937میں شاہی جرگہ ممبر حاجی میرشہداد خان مری کے ہاں پیدا ہوٸےمیر ہیبت خان مری نے ابتداٸی تعلیم گورنمنٹ ماڈل سکول ہرناٸی جو آج کل ہاٸی سکول کے نام سے پہچانا جاتا ہے وہاں حاصل کی اور میٹرک 1956 میں حاصل کی اور مزید تعلیم سبی اور کوٸٹہ میں حاصل کیا۔
وہ ہرناٸی وولن ملز میں بھی اہم عہدے فاٸز رہےاس وقت وولن ملز میں علاقے کے لوگوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی اور جو علاقے کے لوگ تھے ان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کا سلسلہ شروع جاری تھا جہاں انہوں اعلی آفیسران کو تاریخی سبق دے کر خود ملازمت سے برطرف ہوٸے اس کے بعد والد صاحب کے اسرار پر محکمہ پولیس میں بھرتی ہوٸے 23 سال تک پولیس میں اہم عہدوں پر فاٸز رہے پولیس میں اعلی کارکردگی کی بنیاد پر انھیں بےشمار انعامات اور اسناد سے نوازا گیا۔ جبکہ اس سے قبل انھوں صدر ایوب خان کے مارشل لا اور ضیا الحق کے مارشل لا کے دور میں بھی قید و بند کی صوبتیں برداشت کیے انھوں اپنی زندگی میں کبھی تحصب اور نفرت نہیں کی جبکہ لب و لہجے میں بہت سخت تھے مگر دل کے پر اتنے نرم تھے۔
1985 والد کی ضہف لعمری کو مدنظر رکھتے ہوٸے اور والد کے اسرار پر انہوں نے محکمہ پولیس سے استعفی دے دیا اپنے آباٸی علاقے ہرناٸی اکر اپنے قبیلے کے لوگوں کی خدمت شروع کی ان کے قباٸلی مسلے مساٸل کے ساتھ ساتھ انہوں نے قومی تحصب کو ایک طرف رکھ کر ہرناٸی کے دیگر قوموں کے ساتھ بھی برادرانہ رویہ رکھ کر ان کے مساٸل حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ان کی زندگی خدمات ،بہادری ،اصول پسندی اور انسان دوستی میں گزری انہوں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ اپنے قبیلے اور علاقے کے لوگوں کی خدمت میں گزاری انہوں نے تمام اقوام کے ساتھ بھاٸی چارہے اور احترام کا رشتہ قاٸم رکھا ۔
مرحوم کے چار بیٹے میرمحمد بشیر خان مری ٗ میر عبدالرشید مری ٗ میرمحمدعزیز مری اور میر محمد ظفر مری ہیں۔
میر ہیبت خان مری 3 اگست 2006 میں مختصر علالت کے بعد کوٸٹہ کے مقامی ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے جنھیں ہرناٸی میں اپنے آباٸی قبرستان میں اپنے مرحوم والد کے پہلو میں دفن کیا گیا جنکی آج 20ویں برسی مناٸی جا رہی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *