Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
تاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستان

تاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر داخلہ میر ضیائ اللہ لانگو سے انجمن تاجران بلوچستان کے مرکزی صدر عبدالرحیم آغا کی قیادت میں تاجر برادری کے وفد نے اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی اور ڈی سی کوئٹہ سمیت دیگر اعلٰی حکام بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران تاجر برادری نے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر ٹرکوں اور بلڈوزروں کو جلایا جا رہا ہے، جبکہ میٹروپولیٹن کارپوریشن سے متعلق بھی تاجروں کو مختلف مسائل اور خدشات کا سامنا ہے۔وزیر داخلہ میر ضیائ اللہ لانگو نے تاجر برادری کی بات سنتے ہوئے ان کے تمام جائز تحفظات کو فوری دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج ہر شہری کا جمہوری حق ہے اور تاجر ہڑتال ضرور کریں، لیکن مسائل کا حل حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ قومی شاہراہوں کو محفوظ بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان کی سرزمین بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے اور چند عناصر دشمن ملک کے ایمائ پر صوبے میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ معصوم نوجوانوں اور خواتین کو نشانہ بنانا بلوچستان کی روایات کے خلاف ہے۔ملاقات کے اختتام پر طے پایا کہ تاجر برادری کے درپیش مسائل کے حتمی حل کے لیے کل دوبارہ اجلاس منعقد کیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *