Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونینکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونین

گنداواہ ڈبل روڈ پر بارش کا پانی جمع ہونا ناقص تعمیر کا ثبوت ہے، عوامی حلقے

گنداواہ، ( رپورٹ شیر احمد ساسولی نمائندہ صحافت)
ضلع جھل مگسی میں حالیہ بارش کے بعد گنداواہ ڈبل سڑک کا زیرِ تعمیر سڑک پر بارش کا پانی جمع ہو جانا تعمیراتی کام کے ناقص معیار اور متعلقہ اداروں کی غفلت کا واضح ثبوت ہے۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے جاری منصوبہ اگر پہلی ہی بارش کا پانی برداشت نہ کر سکے تو اس سے منصوبے کی شفافیت اور معیار پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس منصوبے کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، ناقص تعمیر کے ذمہ دار ٹھیکیدار اور متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کی جائے، اور سڑک کی تعمیر انجینئرنگ معیار کے مطابق دوبارہ مکمل کی جائے تاکہ قومی خزانے کا مزید نقصان نہ ہو اور عوام کو ایک پائیدار اور معیاری سڑک میسر آ سکے۔
عوام کے ٹیکس سے خرچ ہونے والا ہر روپیہ امانت ہے، اور اس کے ضیاع کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *