Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹریفک نظام سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے اہم احکاماتپانی ، نعمت بھی ، ذمہ داری بھی۔۔۔پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین سے رابطے میں ہے ،ترجمان دفتر خارجہڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیجنگل کی حکمرانی اور تماشائی سیاست کا المیہقلات خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحالتربت سے ملنے والی 6 لاشیں مغوی مزدوروں کی نکلیں، بابر یوسفزئیرفیع اللہ کی ہمت اور حوصلہ پوری قوم کے نوجوانوں کے لیے مثال ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے ضلع تربت میں لرزہ خیز وقوعہ 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدلاہور میں گھر کی چھت گر گئی ، 9 افراد جاں بحق ، 3 زخمیکوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹریفک نظام سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے اہم احکاماتپانی ، نعمت بھی ، ذمہ داری بھی۔۔۔پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین سے رابطے میں ہے ،ترجمان دفتر خارجہڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیجنگل کی حکمرانی اور تماشائی سیاست کا المیہقلات خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحالتربت سے ملنے والی 6 لاشیں مغوی مزدوروں کی نکلیں، بابر یوسفزئیرفیع اللہ کی ہمت اور حوصلہ پوری قوم کے نوجوانوں کے لیے مثال ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے ضلع تربت میں لرزہ خیز وقوعہ 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدلاہور میں گھر کی چھت گر گئی ، 9 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

ذوالفقار علی بھٹو کی قربانی کو تاریخ ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھے گی، سردار بابا غلام رسول خان عمرانی

نصیر آباد ۔۔۔
(رپورٹ محمد یونس عمرانی)

صوبائی مشیر برائے لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے 5 جولائی کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 5 جولائی تاریخِ پاکستان کا وہ سیاہ ترین دن ہے جب ملک کی پہلی منتخب عوامی اور آئینی حکومت کا تختہ الٹ کر جمہوریت کا گلا گھونٹا گیا۔ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اس ملک کو متفقہ آئین دیا اور غریبوں و مزدوروں کو سر اٹھا کر جینے کا شعور بخشا۔ ان کے افکار اور لازوال قربانی کو تاریخ ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھے گی۔

صوبائی مشیر برائے لیبر اینڈ مین پاور، سردار بابا غلام رسول خان عمرانی کا قائدِ عوام کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں قائد عوام کا مشن اور جمہوریت کا یہ سفر پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم تلے ہمیشہ جاری رہے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *