Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
امریکی مداخلت سے مسلم دنیا پراکسی جنگوں اور معاشی بحران کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیحنفیاء کاکڑ اور ان کے بیٹے ولی کاکڑ کی شہادت پر دلی افسوس ہے، مولانا قاری مہراللہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2283/04-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2279/04-11-2026آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات خوش آئند ہیں،ڈاکٹر ناشناس لہڑیچیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہری کا انعقادایف ایف سی نے سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کا بہترین ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 جیت لیاسردار منظور احمد خان کاکڑ کی سردار حسین اسلم بھٹی سے ملاقات، دادی کے انتقال پر تعزیتسید محمد آغا کی فلاحی، قبائلی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور احمد خان کاکڑسردار منظور احمد خان کاکڑ نے سردار حسین اسلم بھٹی کو گولڈ میڈل پیش کردیاامریکی مداخلت سے مسلم دنیا پراکسی جنگوں اور معاشی بحران کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیحنفیاء کاکڑ اور ان کے بیٹے ولی کاکڑ کی شہادت پر دلی افسوس ہے، مولانا قاری مہراللہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2283/04-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2279/04-11-2026آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات خوش آئند ہیں،ڈاکٹر ناشناس لہڑیچیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہری کا انعقادایف ایف سی نے سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کا بہترین ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 جیت لیاسردار منظور احمد خان کاکڑ کی سردار حسین اسلم بھٹی سے ملاقات، دادی کے انتقال پر تعزیتسید محمد آغا کی فلاحی، قبائلی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور احمد خان کاکڑسردار منظور احمد خان کاکڑ نے سردار حسین اسلم بھٹی کو گولڈ میڈل پیش کردیا

پیکا ترمیمی آرڈیننس آزادی اظہار رائے دبانے کے لیے استعمال ہو رہا ہے، قاری مہراللہ

جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر موانا قاری مہراللہ جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین سنئیرنائب امیرمولانا محمد احمد حقانی ناٸب امیر مفتی رحمت اللہ خلجی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ حلیم شاہ صوباٸی سیکرٹری اطلاعات مولانا رحمت اللہ حقانی مفتی عبدالناصراسراراللہ ساسولی نے کہاکہ ​میڈیا پر پابندیاں اور صحافیوں پر دباؤ صحافت کا گلہ گھونٹنا کی مترادف ہے۔ موجودہ حکومت بھی پیکا ترمیمی آرڈیننس پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو دبانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے آزادیِ اظہارِ رائے کو کالے قوانین کے ذریعے قابو کرنے کی کوشش ہورہی ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں جمہوری دعویداروں کی جانب سے ملک میں آمرانہ اور غیر جمہوری سوچ کے بیج بوئے جا رہے ہیں، حکمران عمل کے لحاظ سے وہی ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں جو ماضی کے ڈکٹیٹر استعمال کرتے رہے ہیں۔ صحافیوں پر بے بنیاد مقدمات اور انہیں مختلف ہتھکنڈوں کے ذریعے دباؤ میں لانے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے آزادی اظہار رائے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے سہارے سے آواز اٹھانے والے کو خاموش کرانا چاہتے ہیں یہ آرڈیننس پرنٹ اور الیکٹرونک کو دبانے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ تمام آمرانہ قانون و اقدامات کیخلاف جمعیت نظریاتی صحافتی تنظیموں کے احتجاج اور موقف کی تائید کرتی ہے انہوں نے کہا کہکہ جب تک آزادی اظہار رائے نہیں ہو گی تو نہ صرف میڈیا سے بلکہ پارلیمنٹ اور عدلیہ کی آزادیاں بھی سلب ہو جاتی ہیں ہر دور میں صحافیوں نے آزادی سلب کرنے والوں کے خلاف آواز اٹھائی ۔انہوں نے کہا کہ صحافت پر عائد تمام تر اعلانیہ و غیر اعلانیہ پابندیاں اور فیک نیوز کی آڑ میں بنائے گئے کالے قوانین ختم کیے جائیں۔ اور پیکا آرڈیننس فوری طور پر واپس لیا جائے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *