Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی، صدر،وزیر اعظم کا اظہار افسوسدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانکوئٹہ، کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی، صدر،وزیر اعظم کا اظہار افسوسدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خان

ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہو سکے ،اشیاءخورد نوش بھی مہنگی ،عوام پریشان


پٹرولیم مصنوعات کی قےمتوں مےں واضح کمی ہونے کے باوجود ٹرانسپورٹروں نے نہ کراےہ مےں کمی کی اور نہ اس حوالے سے کوئی لائحہ عمل اختےار کرنے کی پالےسی بنائی جس سے عوام بڑی پےمانے پر کراےہ ادا کرکے سفر کرتے ہےں اعلیٰ حکام نوٹس لے کر ٹرانسپورٹر کو کراےہ سو فےصد کم کرنے کی پابند کےا جائے‘واضح رہے کہ جب بھی پےٹرولےم مصنوعات کی قےمتوں مےں معمولی اضافہ ہوتا ہے تو ٹرانسپورٹر اٹھا کر اپنے کراےہ اےک دم سو فےصد بڑھاتے ہےں لےکن جب پےٹرولےم مصنوعات کی قےمتوں مےں واضح کمی ہوتی ہے تو ٹرانسپورٹرز کراےہ کم کرنے کی بجائے اس پر خاموشی اختےار کرتے ہےں حالےہ دنوں پےٹرول 74اور ڈےزل65روپے فی لےٹر کمی کرکے ٹرانسپورٹروں کو ہداےت بھی جاری کہ کراےہ مےں کمی کے جائے لےکن ٹرانسپورٹروں نے اےک ہفتہ گزرنے کے باوجود وہی پرانے کراےہ جو پےٹرول مہنگا تھے وصول کررہے تھے ٹرانسپورٹروں کی جانب سے کراےہ مےں کمی نہ ہونے کی وجہ سے روز مرہ اشےاءکی قےمتوں مےں بھی کمی نہےں ہوئی کےونکہ جب تندور سے لےکر عام جنرل سٹور سے پوچھتے ہےں تو ےہ پےٹرول مہنگا کرنے کے بہانہ بنا کر کہتے ہےں کہ ہم کراےہ زےادہ اد اکررہی ہے اس وجہ سے اشےاءمےں کمی نہےں کرتے عوامی حلقوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کےا کہ روز مرہ اشےاءکی قےمتوں مےں واضح کمی کی جائے نہ ہونے کی صورت مےں ہم بھرپور احتجاج کرےں گے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *