Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانعوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سلیم کھوسہہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانعوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سلیم کھوسہ

عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، نسیم الرحمٰن خان ملاخیل


کوئٹہ(خ ن )صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی بلوچستان نسیم الرحمٰن خان ملاخیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کو عوام کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی قیادت کو سراہا ہے۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ موجودہ معاشی حالات میں عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی اسی عوام دوست پالیسی کا تسلسل ہے۔ اس فیصلے سے نہ صرف عام شہریوں بلکہ ٹرانسپورٹ، زراعت اور کاروباری شعبے کو بھی واضح فائدہ پہنچے گا۔صوبائی مشیر نسیم الرحمٰن خان ملاخیل نے کہا کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ہمیشہ عوامی مشکلات کو ترجیح دی ہے اور ہر ممکن کوشش کی ہے کہ عوام پر معاشی بوجھ کم کیا جائے۔ موجودہ حکومت ملک کو معاشی استحکام، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عوامی فلاح و بہبود کے ایسے اقدامات حکومت اور عوام کے درمیان اعتماد کو مزید مضبوط بناتے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت ملک و قوم کی خدمت کے جذبے کے ساتھ دن رات کوشاں ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ حکومت مستقبل میں بھی ایسے مثبت اور عوام دوست فیصلے کرتی رہے گی تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت اور ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ تاکہ ان کے معیار زندگی میں بہتری آسکے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *