Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی، صدر،وزیر اعظم کا اظہار افسوسدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانکوئٹہ، کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی، صدر،وزیر اعظم کا اظہار افسوسدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خان

بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کا دائرہ مزید وسیع کریں گے، سلیم کھوسہ


پاکستان مسلم لےگ(ن) کے پارلےمانی لےڈر صوبائی وزےر مواصلات و تعمےرات مےر سلےم کھوسہ نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنا ہماری اولےن ترجےحات مےں شامل ہے صوبائی حکومت نے عوامی مسائل حل اور بلوچستان مےں ترقےاتی کاموں کا جال بچھانے کے لےے جو عوامی بجٹ پےش کےا ان کا آج مخالفےن بھی اعتراف کرتے ہےں بلکہ حکومت مےں شامل تمام جماعتےں اس بات پر اتفاق کرتے ہےں کہ اس فنڈز کو متعلقہ محکموں مےں برابر کی بنےاد پر اور مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے خرچ کرےں گے تاکہ ان کی اثرات عوام تک مےسر ہوسکے ‘ےہ بات انہوں نے مےڈےا کے اےک وفد سے بات چےت کرتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ بلوچستان ان پسماندہ اور رقبے کے لحاظ سے بہت بڑا خطہ ہے لےکن اس کا ےہ مطلب نہےں ہے کہ اس خطے کو ہمےشہ کے لےے پسماندگی کی طرف دھکےل دے موجودہ دور مےں بلوچستان کے مختلف علاقوں مےں ترقےاتی حوالے سے جو کام ہوئے اس کا ماضی مےں مثال نہےں ملتی لےکن اس ترقےاتی عمل کو مزےد اور جاری رکھنے کے لےے مخلوط حکومت مےں شامل جماعتےں اےک پےج پر ہے اور رہےں گے انہوں نے کہاکہ اس وقت بلوچستان مےں ترقےاتی حوالوں سے خاص کر سڑکوں کی تعمےر اشد ضرورت ہے سڑکےں اےک اہم رول ادا کرسکتی ہے جب تک سڑکےں بنے تو اس سے سفر آسان اور کراےہ بھی کم ہوں گے جب کرائے کم ہوں گے تو روز مرہ اشےاءکی قےمتوں مےں بھی کمی آئے گی انہوں نے کہاکہ مےں اپنے عوا م سے ےہ وعدہ کرتا ہوں کہ مےرٹ کے مطابق نوجوانوں کو روزگار دےں گے اور صاف و شفاف طرےقے سے علاقے مےں ترقےاتی کاموں کا جال بچھائےں گے جہاں تعلےمی اداروں کی ضرورت ہو وہاں تعلےمی نظا م کو رائج کرےں گے اور جہاں صحت سہولےات کی کمی ہو وہاں صحت سہولےات فراہم کرےں گے عوام ماےوس نہ ہو ہم ان کے ساتھ ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *