Banner
Daily Sahafat Quetta
August 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان اور صومالیہ کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاقصومالیہ سے پاکستانی مغوی اب تک رہا نہ ہوسکے جس پر پاکستان افسردہ ہے، دفتر خارجہوزیراعلیٰ بلوچستان سے ٹرانسپورٹرز اور گڈز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانیخضدار: نال میں پولٹری سپلائی گاڑی نذرِ آتش، ڈرائیور مبینہ طور پر اغواہائی کورٹ بار بلوچستان کا آسماء جتک کے والد اور دیگر رشتہ داروں کے قتل کی مذمت، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہڈاکٹر ماہ نور ناصر مزید علاج کے لیے کلیولینڈ ہسپتال ابوظہبی منتقلبلوچستان کی شاہراہوں کو محفوظ بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ” شہید تیمور شاہ کاکڑ ” ایسا چراغ جو بجھ کر بھی روشن ہےپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی جانب ایک اور قدم، حکومت سے فنڈز طلببچوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر جرائم کے ہولناک اعداد و شمار جاری، پنجاب سرفہرستپاکستان اور صومالیہ کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاقصومالیہ سے پاکستانی مغوی اب تک رہا نہ ہوسکے جس پر پاکستان افسردہ ہے، دفتر خارجہوزیراعلیٰ بلوچستان سے ٹرانسپورٹرز اور گڈز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانیخضدار: نال میں پولٹری سپلائی گاڑی نذرِ آتش، ڈرائیور مبینہ طور پر اغواہائی کورٹ بار بلوچستان کا آسماء جتک کے والد اور دیگر رشتہ داروں کے قتل کی مذمت، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہڈاکٹر ماہ نور ناصر مزید علاج کے لیے کلیولینڈ ہسپتال ابوظہبی منتقلبلوچستان کی شاہراہوں کو محفوظ بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ” شہید تیمور شاہ کاکڑ ” ایسا چراغ جو بجھ کر بھی روشن ہےپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی جانب ایک اور قدم، حکومت سے فنڈز طلببچوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر جرائم کے ہولناک اعداد و شمار جاری، پنجاب سرفہرست

کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول 380، پاکستانی پیٹرول 373 روپے فی لیٹر


کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایرانی اور پاکستانی پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی فرق برقرار ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ایرانی پیٹرول 380 روپے فی لیٹر جبکہ سرکاری نرخوں کے مطابق پاکستانی پیٹرول 373 روپے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ دونوں اقسام کے پیٹرول کی قیمتوں میں فرق کم ہونے کے باوجود بعض صارفین گاڑیوں کی کارکردگی اور دستیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پسند کا ایندھن استعمال کرتے ہیں۔ دوسری جانب پیٹرول کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا براہ راست اثر ٹرانسپورٹ کرایوں اور روزمرہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر بھی پڑتا ہے۔

مارکیٹ مبصرین کے مطابق آئندہ دنوں میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اور حکومتی پالیسیوں کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید ردوبدل کا امکان موجود ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *