Banner
Daily Sahafat Quetta
September 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ پولیس کی دبنگ کاروائی، چار ملزمان گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمدپشتون ثقافت مہمان نوازی، بہادری اور رواداری کی علامت ہے، ماجد سلیمپاکستان کا تعلیمی نظام ، کتابیں بدل گئیں، تعلیم کب بدلے گی؟TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فریدمسلم باغ پولیس کی دبنگ کاروائی، چار ملزمان گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمدپشتون ثقافت مہمان نوازی، بہادری اور رواداری کی علامت ہے، ماجد سلیمپاکستان کا تعلیمی نظام ، کتابیں بدل گئیں، تعلیم کب بدلے گی؟TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فرید

ڈیرہ بگٹی: واٹر ٹینکر پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے دو افراد شہید

ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے واٹر ٹینکر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ پیش آنے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں جانبحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

حکام کے مطابق حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس نے واقعے کے محرکات جاننے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *