Banner

اکرام الدین کو گرین جرنلزم کانفرنس میں فعال کردار ادا کرنے پر سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

Share

Share This Post

or copy the link

اکرام الدین کو گرین جرنلزم کانفرنس میں فعال کردار ادا کرنے پر سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

بہترین کانفرنس کی انعقاد پر وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ

اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرین جرنلزم کے حوالے سے اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز OIC-COMSTECH اور فیڈرل اردو یونیورسٹی اف ارٹس، سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے اشتراک سے COMSTECH سکیرٹریٹ اسلام آباد میں پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ، وفاقی اردو یونیورسٹی اف آرٹس، سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری، سینئر صحافی جاوید چوہدری، اور دیگر نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو و وزارت اوورسیز کے معاون خصوصی برائے اٹلی اکرام الدین کو گرین جرنلزم کانفرنس میں فعال کردار ادا کرنے پر سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا اس موقع پر گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اپنے پیغام میں کہا کہ گرین جرنلزم کانفرنس کے بہترین انعقاد پر وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری اور کانفرنس سیکرٹری اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سکندر زرین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

اکرام الدین کو گرین جرنلزم کانفرنس میں فعال کردار ادا کرنے پر سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us