Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ

حب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے

حب نمائندہ خصوصی

حب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان ظفر اقبال کی سربراہی میں کھلی کچہری انعقاد کیا گیا اس موقع پر تمام سرکاری افسران نے شرکت کی حب شہر کے شہریوں،تاجروں اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے محتسب اعلیٰ بلوچستان ظفر اقبال کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے۔

تفصیلات کے مطابق

محتسبِ اعلیٰ ظفر اقبال کی سربراہی میں حب سوک سینٹر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا حب کے شہریوں اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے حب شہر میں پانی کی عدم دستیابی اور حب بجلی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سمیت بجلی کے بھاری بھر رقم ناجائز بل نے عوام کا جینا محال کردیا اسکے علاوہ حب شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کئ کئی ماہ سے عدم دستیابی پر سمیت ناجائز بھاری بھر رقم کے بل ملنے پر حب شہری پھوٹ پڑے شخت غم و غصے کا اظہار کیا دوسری جانب حب شہر میں محکمہ پی ایچ ای کی جانب سے شہریوں کو پانی کی عدم دستیابی اور واٹر ٹینکر مافیاں کے رحم و کرم کے متعلق حب اور گڈانی کے شہری پھوٹ پڑے جبکہ دوسری جانب مختلف انڈسٹریز میں کام کرنے والے لیبر مزدور یونین شوشل سیکورٹی ہسپتال حب میں ورکروں کو عدم سہولیات غدم دستیاب پر پھوٹ پڑے اسکے علاوہ حب کے شہریوں نے صحت اور تعلیم مختلف بنیادوں سہولیات کے فقدان پر حب شہریوں اور مختلف سیاسی و سماجی اور معززین شخصیات نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے۔
حب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ ظفر اقبال کی سربراہی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں حب کے شہریوں سمیت مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور اپنے مسائل و مشکلات سے متعلق شکایات پیش کیں۔ کھلی کچہری کے دوران شہریوں اور عوامی حلقوں کی جانب سے شکایات کے انبار لگا دیے گئے کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کو درپیش مسائل اور شکایات سننا اور متعلقہ حکام تک ان کی آواز پہنچانے کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا اس موقع پر شہریوں اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے اپنے اپنے علاقوں میں درپیش مسائل اور عوامی مشکلات کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے حل کے لیے اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
شرکاء نے اس امید کا اظہار کیا کہ کھلی کچہری میں پیش کی جانے والی شکایات کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے گا اور متعلقہ محکموں کے ذریعے مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے، تاکہ شہریوں کو درپیش مشکلات میں کمی لائی جا سکے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے شہریوں اور عوامی حلقوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ایسے اقدامات نہایت اہم ہیں، جن کے ذریعے شہری براہِ راست اپنی شکایات اعلیٰ حکام تک پہنچا سکیں اور ان کے حل کے لیے پیش رفت ممکن ہو حب کے شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ کھلی کچہری میں پیش کی گئی شکایات پر مؤثر انداز میں کارروائی عمل میں لائی جائے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کو یقینی بنایا جائے عوامی حلقوں کی جانب سے امید ظاہر کی گئی کہ محتسبِ اعلیٰ کی سربراہی میں منعقدہ اس کھلی کچہری کے نتیجے میں شہریوں کی شکایات کے ازالے اور عوامی مسائل کے حل کی جانب پیش رفت ہوگی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *