Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات آج سے شروع؛ 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکانبلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خواتین و بچوں سمیت 103 افغان زیرِحراست2025 کا پاک بھارت تنازع یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے، اسحاق ڈارپاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی تاریخی، سکیورٹی اور جغرافیائی سیاسی وجوہاتیلٹا کا تاریخی دھوکہ اور افغانستان کی جنگجویانہ خودداریمہنگائی، بے روزگاری اور اینٹی کرپشناوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کی سنوائی، ضلعی انتظامیہ کا فوری حل کی یقین دہانیکرم سیکٹر میں فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فراراغبرگ میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 5 مبینہ حملہ آور ہلاکنوجوان تاریخ سے روشنی اور ثقافت سے شناخت حاصل کریں، گورنر بلوچستانپاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات آج سے شروع؛ 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکانبلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خواتین و بچوں سمیت 103 افغان زیرِحراست2025 کا پاک بھارت تنازع یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے، اسحاق ڈارپاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی تاریخی، سکیورٹی اور جغرافیائی سیاسی وجوہاتیلٹا کا تاریخی دھوکہ اور افغانستان کی جنگجویانہ خودداریمہنگائی، بے روزگاری اور اینٹی کرپشناوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کی سنوائی، ضلعی انتظامیہ کا فوری حل کی یقین دہانیکرم سیکٹر میں فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فراراغبرگ میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 5 مبینہ حملہ آور ہلاکنوجوان تاریخ سے روشنی اور ثقافت سے شناخت حاصل کریں، گورنر بلوچستان

میر یوسف عزیز مگسی کی یاد میں منعقد سیمینار میں تاریخی نوادرات کے اسٹال کو بھرپور پذیرائی ملی


حب(نمائندہ خصوصی)

میر یوسف عزیز مگسی کی یاد میں سیمینار لیڈا ہال حب منعقد ہوا میر یوسف عزیز مگسی کی یاد میں منعقد سیمینار میں تاریخی نوارات کے اسٹال کو بھرپور پزیرائی ملی اس موقع پر میر محمد لاسی کی جانب سے تاریخی نوارات پر مشتمل خصوصی اسٹال لگایا گیا سیمینار کے مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت و ثقافت میر زرین خان مگسی نے اسٹال کا دوراہ کیا اسٹال پر رکھی گئی تاریخی اشیاء کا تفصیلی جائزہ لیا اور انھوں نے میر محمد لاسی کی کاوش کو سراہا میر محمد لاسی کے اس اقدام کو تاریخی اور شاندار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی سرمیاں علاقے کی ثقافت تاریخ اور شناخت کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں سیمینار کے شرکاء نے بھی تاریخی نوارات کے اسٹال میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور اسے منفرد اور معلوماتی کوشش قرار دیا اس موقع پر میر محمد لاسی نے شرکاء اور بالخصوص میر رزین خان مگسی صاحب شکریہ ادا کیا ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *