Banner

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت کا تعین کر دیا

Share

Share This Post

or copy the link


آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق یکم مئی 2026 سے ایل پی جی کی قیمت کا تعین کردیا ہے۔

Notified LPG Consumer prices
Rs. / Ton
Rs / 11.8 kg Cylinder

May-2026 ( w.e.f 01-05-2026)
303,804.68
3,584.90

April -2026
304,117.53
3,588.59

Increase / (Decrease)
(312.85)
(3.69)

2. ایل پی جی پروڈیوسر کی قیمت سعودی آرامکو-سی پی اور امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ سے منسلک ہے۔ پچھلے مہینے کے مقابلے میں سعودی آرامکو-سی پی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ جبکہ ڈالر کی اوسط شرح مبادلہ میں 0.12فیصد اصافہ ہوا ہے ۔جس کے نتیجے میں ایل پی جی صارفین کی قیمت 3.69 روپے/11کلوگرام سلنڈ0.10فیصد) کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ایل پی جی کی صارف قیمت میں فی کلو 0.31روپےکمی ہوئی ہے۔
3. مئی 2026 کے مہینے کے لیے ایل پی جی قیمت کا نوٹیفکیشن اوگرا کی ویب سائٹ www.ogra.org.pk پر آسانی سے دستیاب ہے ۔

کارپوریٹ & میڈیا افیرز اوگرا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت کا تعین کر دیا

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us