Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

یونیورسٹیوں کے بجٹ میں بے تحاشہ اضافہ کیا ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(خ ن)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اگر ہم پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی حقیقی ترقی اور تعلیمی معیار کی بلندی کیلئے شعوری کوششیں کر رہے ہیں۔ یونیورسٹیوں کے بجٹ میں بےتحاشہ اضافہ کیا ہے اور بڑے مسائل عملی طور پر حل کر کے ثابت کیا تو اس ضمن میں ہم تمام وائس چانسلرز سے اب فوری ٹھوس نتائج اور اعلیٰ کارکردگی کی توقع بھی رکھتے ہیں۔ یونیورسٹی سینیٹ کے اجلاسوں میں کیے گئے تمام فیصلوں پر فوری طور پر عملدرآمد اور کے ٹھوس نتائج اگلے اجلاس سے پہلے سامنے لانے پڑیں گے۔ اب ہماری توجہ جوابدہی اور ٹھوس پیشرفت پر ہے، اس بات کو یقینی بنانا کہ ہم جو بھی قدم اٹھاتے ہیں وہ کوالٹی ایجوکیشن اور خدمات کی فراہمی سے مشروط کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار نے بیوٹمز یونیورسٹی کے 14 ویں سینیٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی، بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس نجم الدین مینگل، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ،، صوبائی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن صالح بلوچ، پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنربلوچستان عبدالناصر دوتانی، پرووائس چانسلر بیوٹمز ڈاکٹر میروائس کاسی اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا نمایندہ ڈاکٹر ظہور بازئی سمیت تمام سینیٹ کے ممبران موجود تھے. بیوٹمز یونیورسٹی کے سینیٹ ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا کہ زیر تعلیم اسٹوڈنٹس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کریںژوب کیمپس اور مسلم باغ کیمپس کی کارکردگی میں بہتری لائق تحسین ہے۔ گورنر مندوخیل نے کہا کہ یونیورسٹی کیمپسز میں نئی تعیناتیوں کے دوران میرٹ کی پاسداری یقینی بنانا ضروری ہے. بیوٹمز یونیورسٹی کے چودھویں ویں اجلاس کے شرکائ کی سفارشات اور تجاویز کی روشنی میں کئی نئے اہم فیصلے کیے گئے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *