Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
تاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستان

لاہور: ماں کے ہاتھوں 3 بچوں کے قتل کا واقعہ، ملزمہ کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

لاہور: ماں کے ہاتھوں 3 بچوں کے قتل کا واقعہ، ملزمہ کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

لاہور کے علاقے اچھرہ میں گزشتہ روزبچوں کےقتل کے واقعے میں ملزمہ کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔

پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی میں ملزمہ کو گلی سے باہر نکلتے دیکھاجاسکتا ہے اور ملزمہ نے واپس آکر محلے داروں کےساتھ مل کر 15 پر بھی کال کی۔

پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کو معائنے کےلیے پی ایف ایس اے بھجوا دیا گیا ہے۔

دوسری جانب 3 بہن بھائی کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا اور لاشیں ورثاکےحوالے کردی گئی ہیں، ورثا مقتولین کی لاشیں آبائی گاؤں جھنگ لے گئے۔

یاد رہے کہ تین بچوں 5 سالہ مومنہ بتول، 4 سالہ مومن رضا اور ڈیڑھ سالہ امہ حبیبہ کی گلا کٹی لاشیں اچھرہ کے ایک گھر سے ملی تھیں، بچوں کو تیزدھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔

بعدازاں تحقیقات میں ہولناک انکشاف سامنے آیا کہ تینوں بچوں کی قاتل سگی ماں نکلی جب کہ ابتدائی تفتیش میں ملزمہ نے اعتراف جرم کر لیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *