Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سوراب میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، بس اور مزدا ڈرائیور سمیت لے گئےوزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعالمستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی؛ کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاکوندر: قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ، 2 ڈرائیور جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمیمستونگ: خاتون پر تیزاب گردی کا الزام بے بنیاد ہے، سسرالی خاندان کا مؤقفدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاسوراب میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، بس اور مزدا ڈرائیور سمیت لے گئےوزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعالمستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی؛ کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاکوندر: قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ، 2 ڈرائیور جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمیمستونگ: خاتون پر تیزاب گردی کا الزام بے بنیاد ہے، سسرالی خاندان کا مؤقفدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں انہیں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر کابینہ کو اعتماد میں لینے کی توقع ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم اپنے حالیہ سفارتی رابطوں، دوست ممالک سے ہونے والی بات چیت اور خطے کی تازہ صورتحال سے متعلق تفصیلات کابینہ کے سامنے رکھیں گے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم کے مجوزہ دورۂ سعودی عرب پر بھی مشاورت ہوگی، جہاں انہیں سعودی ولی عہد کی جانب سے خصوصی دعوت موصول ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دورے کی تاریخ اور شیڈول کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، جبکہ اس دوران ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات اور مشرق وسطیٰ کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

حکام کے مطابق وزیراعظم آئندہ 48 گھنٹوں میں ممکنہ دورۂ سعودی عرب میں اعلیٰ سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے، جس میں خطے کے اہم عالمی امور زیر غور آئیں گے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *