Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

آبنائے ہرمز میں جہازوں کی بڑی تعداد اب بھی پھنسی ہوئی ہے، میڈیا رپورٹس

ویب ڈیسک: آبنائے ہرمز میں جمعرات کی صبح بڑی تعداد میں بحری جہازوں کے رکنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس سے عالمی بحری آمدورفت متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

ایرانی نیم سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق اس اہم آبی گزرگاہ میں جہازوں کی نقل و حرکت سکیورٹی خدشات اور نئی پابندیوں کے باعث محدود ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے ہدایت جاری کی ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تمام جہاز اب پاسداران انقلاب نیوی سے پیشگی رابطہ کریں اور مخصوص راستوں کا استعمال یقینی بنائیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات خلیج فارس میں کشیدہ صورتحال اور آبی راستوں میں اینٹی شپ بارودی سرنگوں کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر کیے گئے ہیں۔

یہ پیش رفت امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد سامنے آئی ہے، تاہم خطے میں لبنان کے معاملے پر کشیدگی بدستور برقرار ہے، جہاں اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے جاری ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *