Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان کا بڑ اقدام ،بلوچستان میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس ایک ماہ کیلئے معاف

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس سے متعلق حکومتی اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس ایک ماہ کے لیے معاف کر دی گئی ہے اپنے ایک پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ رعایت صرف ٹرانسفر فیس تک محدود ہوگی جبکہ رجسٹریشن فیس بدستور برقرار رہے گی۔ حکومت کا یہ اقدام عوامی سہولت اور معاشی بوجھ میں کمی کے تناظر میں اٹھایا گیا ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ٹرانسفر فیس میں عارضی معافی کا بنیادی مقصد عام شہریوں کو فیول سبسڈی کے حصول میں سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس حکومتی اقدام سے مستفید ہو سکیں انہوں نے عوام سے کہا کہ وہ اپنی گاڑیوں کی بروقت منتقلی اپنے نام کروائیں تاکہ حکومتی سبسڈی سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *