Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

یونین کونسلز کے جائز مسائل کے حل کیلئے مؤثر اور قابل عمل اقدامات اٹھائے جائینگے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

یونین کونسلز کے جائز مسائل کے حل کیلئے مؤثر اور قابل عمل اقدامات اٹھائے جائینگے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں لوکل گورنمنٹ یونین کونسلز کے چیئرمینز اور نمائندگان نے ملاقات کی جس میں یونین کونسلز کی سطح پر درپیش چیلنجز اور مسائل سے وزیر اعلیٰ کو آگاہ کیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یونین کونسلز کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کی۔ سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں قائم اس کمیٹی میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بھی شامل ہوں گے کیمٹی مسائل کا جامع جائزہ لے کر اپنی رپورٹ پیش کرے گی اور یونین کونسلز نمائندگان کو درپیش امور کا تفصیلی تجزیہ کرتے ہوئے قابل عمل سفارشات مرتب کرے گی تاکہ نچلی سطح پر مسائل کے مؤثر حل کو یقینی بنایا جا سکے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ یونین کونسلز کے جائز مسائل کے حل کیلئے مؤثر اور قابل عمل اقدامات اٹھائے جائیں گے انہوں نے کہا کہ نمائندگان کی جانب سے پیش کردہ متعدد مطالبات پر حکومت پہلے ہی پیش رفت کر رہی ہے انہوں نے واضح کیا کہ کوئی ایسا وعدہ نہیں کیا جائے گا جو عملی طور پر پورا نہ کیا جا سکے، تاہم تمام جائز مطالبات پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *