Banner
Daily Sahafat Quetta
November 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
علامہ اقبالؒ کی فکر، فلسفہ خودی اور نظریہ پاکستان ہماری قومی شناخت کا اہم حصہ ہیں، بیرسٹر بابا غلام رسول عمرانیعلامہ اقبالؒ کی فکر، فلسفہ خودی اور نظریہ پاکستان ہماری قومی شناخت کا اہم حصہ ہیں ،سینیٹر ثناء جمالینااہل حکمران کی وجہ سے آج ملک جک رہاہے، قاری شاہ محمدگنداواہ میں ہندو برادری کا دیوالی کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے جاریسردار منظور کاکڑ کی مرحومہ آغا عبداللہ جان احمدزئی کی اہلیہ کے اہل خانہ سے تعزیتشاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہوں،مریم راجہسیٹلائٹ ٹاؤن میں گیس پریشر کی کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشانحب: پی ایچ ای کے مین اسٹوریج تالاب سے مردہ بلی برآمد، شہریوں میں تشویشسیاسی مخالفین کی کردار کشی کرنے والے خود رسوائی کا سامنا کریں گے، مولانا عبدالرحمن رفیقسعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطعلامہ اقبالؒ کی فکر، فلسفہ خودی اور نظریہ پاکستان ہماری قومی شناخت کا اہم حصہ ہیں، بیرسٹر بابا غلام رسول عمرانیعلامہ اقبالؒ کی فکر، فلسفہ خودی اور نظریہ پاکستان ہماری قومی شناخت کا اہم حصہ ہیں ،سینیٹر ثناء جمالینااہل حکمران کی وجہ سے آج ملک جک رہاہے، قاری شاہ محمدگنداواہ میں ہندو برادری کا دیوالی کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے جاریسردار منظور کاکڑ کی مرحومہ آغا عبداللہ جان احمدزئی کی اہلیہ کے اہل خانہ سے تعزیتشاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہوں،مریم راجہسیٹلائٹ ٹاؤن میں گیس پریشر کی کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشانحب: پی ایچ ای کے مین اسٹوریج تالاب سے مردہ بلی برآمد، شہریوں میں تشویشسیاسی مخالفین کی کردار کشی کرنے والے خود رسوائی کا سامنا کریں گے، مولانا عبدالرحمن رفیقسعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

سردار منظور کاکڑ کی مرحومہ آغا عبداللہ جان احمدزئی کی اہلیہ کے اہل خانہ سے تعزیت

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان
مرحوم آغا عبداللہ جان احمدزئی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کر رہے ہیں اس موقع پر دیگر عمائدین کے علاوہ سابق سینیٹر حاجی لشکری رئیسانی بھی موجود تھے مرحومہ شہید آغا محمود خان احمدزئی آغا شیر دل خان احمدزئی کی والدہ آغا ابراہیم احمدزئی آغا عبداللہ احمدزئی کی دادی پرنس عبدالکریم خان احمدزئی کی بہو تمدار بنگلزئی سردار وڈیرہ نور محمد بنگلزئی کی صاحبزادی آغا سلطان احمد بنگلزئی آغا شیر احمد بنگلزئی آغا نصیر احمد بنگلزئی کی ہمشیرہ سابق وزیر داخلہ آغا عمر بنگلزئی وڈیرہ نور محمد بنگلزئی کی پھوپھی ڈاکٹر چنگیز گچکی نوابزادہ میر ریاض احمد نوشیروانی کی خالہ تھیں ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *