Banner
Daily Sahafat Quetta
November 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
علامہ اقبالؒ کی فکر، فلسفہ خودی اور نظریہ پاکستان ہماری قومی شناخت کا اہم حصہ ہیں، بیرسٹر بابا غلام رسول عمرانیعلامہ اقبالؒ کی فکر، فلسفہ خودی اور نظریہ پاکستان ہماری قومی شناخت کا اہم حصہ ہیں ،سینیٹر ثناء جمالینااہل حکمران کی وجہ سے آج ملک جک رہاہے، قاری شاہ محمدگنداواہ میں ہندو برادری کا دیوالی کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے جاریسردار منظور کاکڑ کی مرحومہ آغا عبداللہ جان احمدزئی کی اہلیہ کے اہل خانہ سے تعزیتشاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہوں،مریم راجہسیٹلائٹ ٹاؤن میں گیس پریشر کی کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشانحب: پی ایچ ای کے مین اسٹوریج تالاب سے مردہ بلی برآمد، شہریوں میں تشویشسیاسی مخالفین کی کردار کشی کرنے والے خود رسوائی کا سامنا کریں گے، مولانا عبدالرحمن رفیقسعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطعلامہ اقبالؒ کی فکر، فلسفہ خودی اور نظریہ پاکستان ہماری قومی شناخت کا اہم حصہ ہیں، بیرسٹر بابا غلام رسول عمرانیعلامہ اقبالؒ کی فکر، فلسفہ خودی اور نظریہ پاکستان ہماری قومی شناخت کا اہم حصہ ہیں ،سینیٹر ثناء جمالینااہل حکمران کی وجہ سے آج ملک جک رہاہے، قاری شاہ محمدگنداواہ میں ہندو برادری کا دیوالی کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے جاریسردار منظور کاکڑ کی مرحومہ آغا عبداللہ جان احمدزئی کی اہلیہ کے اہل خانہ سے تعزیتشاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہوں،مریم راجہسیٹلائٹ ٹاؤن میں گیس پریشر کی کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشانحب: پی ایچ ای کے مین اسٹوریج تالاب سے مردہ بلی برآمد، شہریوں میں تشویشسیاسی مخالفین کی کردار کشی کرنے والے خود رسوائی کا سامنا کریں گے، مولانا عبدالرحمن رفیقسعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

گنداواہ میں ہندو برادری کا دیوالی کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے جاری

گنداواہ(نامہ نگار)جھل مگسی کے ضلعی ہیڈکوارٹر گنداواہ میں ہندو برادری کی جانب سے دیوالی کا مذہبی تہوار جوش و خروش اور روایتی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ہندو برادری کے گھروں اور مندروں کو خوبصورت روشنیوں اور رنگ برنگی آرائشی اشیاء سے سجایا گیا ہے، جبکہ بچے، خواتین اور بزرگ بھی تہوار کی خوشیوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔
دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کے افراد ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں اور اپنے گھروں میں خصوصی عبادات اور رسومات ادا کر رہے ہیں۔ اس موقع پر خوشی، محبت، بھائی چارے اور امن و آشتی کا پیغام دیا جا رہا ہے۔
ہندو برادری کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ دیوالی روشنیوں، خوشیوں اور برائی پر اچھائی کی فتح کا تہوار ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تمام اقلیتیں اپنی مذہبی آزادی کے ساتھ اپنے تہوار منانے کا حق رکھتی ہیں۔
گنداواہ کی ہندو برادری کی جانب سے ملک و قوم کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی جا رہی ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *