Banner
Daily Sahafat Quetta
November 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
علامہ اقبالؒ کی فکر، فلسفہ خودی اور نظریہ پاکستان ہماری قومی شناخت کا اہم حصہ ہیں، بیرسٹر بابا غلام رسول عمرانیعلامہ اقبالؒ کی فکر، فلسفہ خودی اور نظریہ پاکستان ہماری قومی شناخت کا اہم حصہ ہیں ،سینیٹر ثناء جمالینااہل حکمران کی وجہ سے آج ملک جک رہاہے، قاری شاہ محمدگنداواہ میں ہندو برادری کا دیوالی کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے جاریسردار منظور کاکڑ کی مرحومہ آغا عبداللہ جان احمدزئی کی اہلیہ کے اہل خانہ سے تعزیتشاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہوں،مریم راجہسیٹلائٹ ٹاؤن میں گیس پریشر کی کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشانحب: پی ایچ ای کے مین اسٹوریج تالاب سے مردہ بلی برآمد، شہریوں میں تشویشسیاسی مخالفین کی کردار کشی کرنے والے خود رسوائی کا سامنا کریں گے، مولانا عبدالرحمن رفیقسعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطعلامہ اقبالؒ کی فکر، فلسفہ خودی اور نظریہ پاکستان ہماری قومی شناخت کا اہم حصہ ہیں، بیرسٹر بابا غلام رسول عمرانیعلامہ اقبالؒ کی فکر، فلسفہ خودی اور نظریہ پاکستان ہماری قومی شناخت کا اہم حصہ ہیں ،سینیٹر ثناء جمالینااہل حکمران کی وجہ سے آج ملک جک رہاہے، قاری شاہ محمدگنداواہ میں ہندو برادری کا دیوالی کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے جاریسردار منظور کاکڑ کی مرحومہ آغا عبداللہ جان احمدزئی کی اہلیہ کے اہل خانہ سے تعزیتشاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہوں،مریم راجہسیٹلائٹ ٹاؤن میں گیس پریشر کی کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشانحب: پی ایچ ای کے مین اسٹوریج تالاب سے مردہ بلی برآمد، شہریوں میں تشویشسیاسی مخالفین کی کردار کشی کرنے والے خود رسوائی کا سامنا کریں گے، مولانا عبدالرحمن رفیقسعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

نااہل حکمران کی وجہ سے آج ملک جک رہاہے، قاری شاہ محمد

نااہل حکمران کی وجہ سے آج ملک جک رہاہے، قاری شاہ محمد
مولنا محمدخان شیرانی نے ہمیشہ نوجوانوں کی حقیقی رہنمائی کی ہے مولوی عبدالوکیل حقیار
جمعیت علماء اسلام پاکستان تحصیل سرانان کابینہ کااجلاس زیرصدارت قاری شاہ محمد ہوا
اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا جس کی سعادت مولوی تمیزالدین آغا نے حاصل کی اجلاس کی کارروائی تحصیل جنرل سیکرٹری مولوی عبدالوکیل حقیار نے چلائی
اجلاس سے تحصیل امیر قاری شاہ محمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علماء اسلام پاکستان اکابرین کی ایک عظیم تحفہ ہے رہبرجمعیت مولنا محمدخان شیرانی نے ہروقت قوم کی صحیح رہنمائی کی ہے انہوں نے مزید کہا کہ ہم تحصیل کے سطح پر جماعت کی فعالیت کیلئے دعوتی مہم شروع کرینگے اسی سلسلے میں کابینہ کےاجلاس میں متعدداہم فیصلے ہوئے
پہلافیصلہ یہ ہوا کہ مولوی عبدالھادی اور خئیدادزئی یونٹ کے امیر مولوی احسان الحق کو باقاعدہ تحصیل کابینہ میں شامل کیاگیا
دوسرافیصلہ یہ ہوا کہ انے والا تحصیل کابینہ اجلاس میں تحصیل شوری کے اراکین کا انتخاب عمل میں لایاجائیگا جس کی باقاعدہ لسٹ تیار کیاجائیگا
تیسرا فیصلہ یہ ہوا کہ ضلعی جماعت کی مشاورت سے یونین کونسل کلی ملیزئی میں ایک عظیم الشان تربیتی کنونشن کاانعقاد کیاجائیگا جس کی تاریخ ضلع جماعت کے مشاورت سے متعین کرینگے
اجلاس کے آخر میں تحصیل امیر قاری شاہ محمد کے جانب سے شرکاء اجلاس کے اعزازمیں پرتکلف ظہرانہ دیاگیا

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *