Banner
Daily Sahafat Quetta
November 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
چمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہیگلستان واقعہ ‘ نواب ایاز جوگیزئی کا کل 2 نومبر کو چمن اور پشین میں احتجاجی مظاہروں کا اعلانعوام بے روزگاری اور مہنگائی کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقنظریاتی بنیادوں پر جدوجہد فرسودہ نظام سے نجات کا ذریعہ بنے گی، مولانا عبدالقادر لونیپشاور پاک ایران ثقافتی تعاون کے معاہدے میں اہم پیش رفت؛ کریئیٹو آرٹ ایسوسی ایشن تیسرا فریق بن گئیصحافیوں اور وکلاء کے اعزاز میں سید جاوید حسن کرمانی کی جانب سے پرتکلف عشائیے کا اہتمامچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہیگلستان واقعہ ‘ نواب ایاز جوگیزئی کا کل 2 نومبر کو چمن اور پشین میں احتجاجی مظاہروں کا اعلانعوام بے روزگاری اور مہنگائی کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقنظریاتی بنیادوں پر جدوجہد فرسودہ نظام سے نجات کا ذریعہ بنے گی، مولانا عبدالقادر لونیپشاور پاک ایران ثقافتی تعاون کے معاہدے میں اہم پیش رفت؛ کریئیٹو آرٹ ایسوسی ایشن تیسرا فریق بن گئیصحافیوں اور وکلاء کے اعزاز میں سید جاوید حسن کرمانی کی جانب سے پرتکلف عشائیے کا اہتمام

جناح روڈ اور سرکلر روڈ کی فٹ پاتھ منشیات کے عادی افراد کی آماجگاہ بن گئیں

کوئٹہ کے جناح روڈ اور سرکلر روڈ پر منشیات کے عادی افراد کا کھلے عام قبضہ تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ فٹ پاتھ جو عوام کے لیے بنائے گئے تھے، نشئیوں کے ٹھکانوں میں بدل چکے ہیں، جہاں دن دہاڑے نشہ کیا جا رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ نہ صرف شہر کی بدصورتی بلکہ خواتین، بچوں اور عام شہریوں کے لیے شدید عدم تحفظ کا باعث ہے۔ موجودہ صورتحال قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے اور ریاستی رٹ صرف کاغذوں تک محدود محسوس ہوتی ہے۔

شہری مطالبہ کرتے ہیں کہ جناح روڈ اور سرکلر روڈ سے نشئی افراد کو فوری طور پر نکالا جائے، مستقل کریک ڈاؤن کیا جائے، اور متاثرین کی بحالی کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں، ورنہ پورے شہر کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *