Banner
Daily Sahafat Quetta
November 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
رند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہیرند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہی

گلستان واقعہ ‘ نواب ایاز جوگیزئی کا کل 2 نومبر کو چمن اور پشین میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان

کوئٹہ (پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نواب محمد ایاز خان جوگیزئی نے گزشتہ رات ضلع قلعہ عبداللہ خان کلی تنگ مسے زئی میں حنفیا کاکڑ اور ان کے فرزند ولی کاکڑ عرف ولو کو شہید کرنے اور ایک نوجوان حیدر کاکڑ کو مسلح جتوں کی جانب سے ساتھ لیجانے، گاؤں کو مکمل طور پر لوٹنے، زیورات اور نقدی ساتھ لیجانے کے وحشیانہ،سفاکانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کلی تنگ مسے زئی کے باسی ان دہشت گردوں کے بارے میں ضلعی انتظامیہ اور کمشنر کو پہلے سے مطلع کرچکے تھے لیکن حکومت کی جانب سے گاؤں کے مکینوں کی حفاظت کے لیے کوئی اقدامات نہیں اٹھایا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ شہدا کے لواحقین اور علاقے کے لوگوں نے شہدا کے ہمراہ کوئٹہ چمن شاہراہ احتجاجی طور پر بند رکھی ہے۔ اس وحشیانہ اور سفاکانہ حملے کے خلاف حکومت نے اب تک کوئی اقدام نہیں اٹھایا ہے اور نہ ہی اپنے باسیوں کی حفاظت کی ذمہ داری نبھائی ہے۔

بیان میں پشین اور چمن کے اضلاع میں جرگہ کمیٹیوں کی جانب سے کل مورخہ 2نومبر 2026بروز پیر کو پشین اور چمن میں احتجاجی مظاہروں کی ہدایت کرتا ہوں۔ جرگے کے تمام معززین سے اپیل کرتا ہوں کہ دونوں اضلاع میں مظاہرے،احتجاج میں شرکت کرکے بدامنی کے اس خون خوار واقعہ کی مذمت اور روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں اور اس سلسلے میں مزید احتجاج کا اعلان بعد میں دیگر اضلاع میں بھی کیا جائے گا اور احتجاج ملزمان کی گرفتاری تک جاری رہے گی۔ #

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *