Banner
Daily Sahafat Quetta
November 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
رند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہیرند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہی

رند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رند

رند قبائل کے سربراہ سابق وفاقی وزےر سینئر سےاست دان سردار ےار محمد رند نے کہا ہے کہ چار نومبر ہمےں رند قبائل کے معصوم بچوں سمےت نوجوانوں کی لاوزال قربانیو ں کی عظیم ےاد دلاتا ہے جب ان شہداءنے اپنی قےمتی جانوں کے نذرانہ پےش کرکے رندقوم قبائل کے ننگ وناموس کو بچاےا ان تمام شہداءکی قربانیوں کو کسی صورت فراموش نہےں کرےں گے ان خےالات کا اظہار انہوں نے شہداءکی برسی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کےا چےف آف رند سردار ےار محمد رند نے کہا کہ رند قبائل نے ہمےشہ جرات بہادری کے ساتھ امن ترقی خوشحالی کے دشمنوں کو شکست دی چار نومبر رند قبائل اپنے شہداءکو ےاد کرکے ان کو خراج تحسین پےش کرتے ہےں ہمےں اپنے تمام شہداءپر ناز ہے ان کی دی جانے والی قربانیوں کو کسی صورت فراموش نہےں کرےں گے رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رند نے کہا ہے کہ وہی قوم قیبلے ترقی خوشحالی کی جانب تےزی کے ساتھ گامزن ہوتے ہےں جو متحد منظم ہوکر اپنی روےات رسم ورواج ثقافت کے مطابق زندگی بسر کرنے کے ساتھ ساتھ قوم قبیلے کی درست سمت مےں راہنمائی کرتے ہےں رند پےنل کی سےاست کا مقصد بلوچستان سمےت ملک بھر مےں آباد رند قوم قبیلے کی ترقی خوشحالی اور علاقائی عوام کی خدمت کرکے ان کو درپےش مسئلہ مسائل کا تدراک ممکن بنانا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *