Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صحافی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درجآبنائے ہرمز کے قریب امریکی عملے والے جہاز پر ایرانی حملہ، متعدد افراد زخمیفیلڈ مارشل کے حوالے سے بیان پر دلی افسوس ہے، نثار کھہڑوبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمدہر مریض کو محفوظ اور بروقت طبی سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی سینئر صحافی نصیر احمد پر تشدد اور حملے کی مذمتتحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کی جانب سے سینئر صحافی نصیر احمد پر حملے کی مذمتسینئر صحافی نصیر احمد پر مبینہ تشدد، کوئٹہ پریس کلب اور بی یو جے کی شدید مذمتمسلم لیگ ن نے عوامی مسائل کے حل اور ملکی ترقی کےلئے عملی اقدامات کیے، سلیم کھوسہکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مرمت کے سلسلے میں بجلی بندر ہے گیوزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صحافی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درجآبنائے ہرمز کے قریب امریکی عملے والے جہاز پر ایرانی حملہ، متعدد افراد زخمیفیلڈ مارشل کے حوالے سے بیان پر دلی افسوس ہے، نثار کھہڑوبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمدہر مریض کو محفوظ اور بروقت طبی سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی سینئر صحافی نصیر احمد پر تشدد اور حملے کی مذمتتحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کی جانب سے سینئر صحافی نصیر احمد پر حملے کی مذمتسینئر صحافی نصیر احمد پر مبینہ تشدد، کوئٹہ پریس کلب اور بی یو جے کی شدید مذمتمسلم لیگ ن نے عوامی مسائل کے حل اور ملکی ترقی کےلئے عملی اقدامات کیے، سلیم کھوسہکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مرمت کے سلسلے میں بجلی بندر ہے گی

ایف آئی اے پشاور نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے کاروبار کے خلاف کارروائی

پشاور(نمائندہ خصوصی)ایف آئی اے پشاور زون نے ضلع لوئر دیر میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن اور کامیاب کارروائی تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل (CBC) پشاور کی ٹیم نے ضلع لوئر دیر کے علاقے تیمرگرہ میں کامیاب چھاپہ مار کارروائی کی۔امیر حمزہ ولد فیروز شاہ سکنہ حیا سرائے، ضلع لوئر دیر، سعود خان ولد صاحبزادہ سکنہ حیا سرائے، ضلع لوئر دیر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے 150,000/- روپے پاکستانی، 9,500 سعودی ریال اور دیگر قابلِ اعتراض شواہد برآمد کیے گئے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان بغیر کسی قانونی لائسنس یا مجاز اتھارٹی کے غیر قانونی طور پر کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے۔ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ایف آئی اے عوام کو آگاہ کرتی ہے کہ غیر قانونی مالی سرگرمیوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *