Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئےوڈھ میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحقمرکزِ اسلام کا حیران کن تاریخی سوانحادراک کی سیاست،پروپیگنڈے کے دور میں حقیقت اور ادراک کی جنگنئے صوبے- لفظی جنگ کا حل اور وسائل کا سوالوزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکمعمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوری طلب کر لیاپمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکمایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچیجام محمد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بزم رحمت العالمین‘‘، بیلہ میں روح پرور مقابلہ حسن نعت، معروف نعت خواں فرحان علی قادری کی خصوصی شرکتسیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئےوڈھ میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحقمرکزِ اسلام کا حیران کن تاریخی سوانحادراک کی سیاست،پروپیگنڈے کے دور میں حقیقت اور ادراک کی جنگنئے صوبے- لفظی جنگ کا حل اور وسائل کا سوالوزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکمعمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوری طلب کر لیاپمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکمایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچیجام محمد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بزم رحمت العالمین‘‘، بیلہ میں روح پرور مقابلہ حسن نعت، معروف نعت خواں فرحان علی قادری کی خصوصی شرکت

متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق

حالیہ کشیدگی کے دوران ایک اور پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا، جس کے بعد امارات میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔

اماراتی حکام کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنایا، تاہم ابوظبی کے علاقے بنی یاس میں میزائل کے ٹکڑے گرنے سے ایک پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گیا۔

رپورٹس کے مطابق حالیہ حملوں میں مجموعی طور پر 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، جن میں تین پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ ان میں سے ایک دبئی میں جبکہ دو ابوظبی میں جاں بحق ہوئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کر کے بڑے نقصان سے بچا لیا، تاہم گرنے والے ملبے کے باعث جانی نقصان پیش آیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *