Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
لورالائی: پولیس کی کارروائی، 600 کلوگرام اومان بوٹی برآمد، دو ملزمان گرفتارغلط چالان پر ٹریفک افسران کے خلاف کارروائی ہوگی، ڈی ایس پی سجاد آغاکوئٹہ: ویٹرنری ریسرچ سینٹر کی نئی عمارت مقررہ مدت میں مکمل کی جائے، میر فیصل خان جمالیگنداخہ میں پینے کے پانی، بجلی، تعلیم اور صحت کے مسائل پر کھلی کچہری، ڈپٹی کمشنر رمضان پلال کا فوری حل کا حکمزندگی کے دائرے کا سبقکوئٹہ میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، مولانا عبدالرحمن رفیقگوادر: مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا انڈس ہسپتال کا دورہ، تنخواہوں سے محروم گارڈز کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانیزرعی انکم ٹیکس اور سرکاری واجبات کی وصولی میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنرلورالائیروہڑی میونسپل کمیٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کے باعث نکاسیٔ آب کا نظام متاثر، گندا پانی سڑکوں پر جمع ہونے لگاکوئٹہ: پشتون آباد میں رہائشی گھر میں آتشزدگی، کوئی نقصان نہیں ہوالورالائی: پولیس کی کارروائی، 600 کلوگرام اومان بوٹی برآمد، دو ملزمان گرفتارغلط چالان پر ٹریفک افسران کے خلاف کارروائی ہوگی، ڈی ایس پی سجاد آغاکوئٹہ: ویٹرنری ریسرچ سینٹر کی نئی عمارت مقررہ مدت میں مکمل کی جائے، میر فیصل خان جمالیگنداخہ میں پینے کے پانی، بجلی، تعلیم اور صحت کے مسائل پر کھلی کچہری، ڈپٹی کمشنر رمضان پلال کا فوری حل کا حکمزندگی کے دائرے کا سبقکوئٹہ میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، مولانا عبدالرحمن رفیقگوادر: مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا انڈس ہسپتال کا دورہ، تنخواہوں سے محروم گارڈز کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانیزرعی انکم ٹیکس اور سرکاری واجبات کی وصولی میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنرلورالائیروہڑی میونسپل کمیٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کے باعث نکاسیٔ آب کا نظام متاثر، گندا پانی سڑکوں پر جمع ہونے لگاکوئٹہ: پشتون آباد میں رہائشی گھر میں آتشزدگی، کوئی نقصان نہیں ہوا

اہلِ بیت اطہار سے محبت و عقیدت ایمان کا قیمتی سرمایہ ہے، الحاج میاں خالد مقبول عباسی

حضرت امام حسنؓ اور امام حسینؓ کی سیرت و قربانیاں پوری امتِ مسلمہ کے لیے مشعلِ راہ ہیں، اہلِ بیت کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ہماری دینی و اخلاقی ذمہ داری ہے۔

بہاولنگر(محمد اشفاق وٹو)سعودی عرب میں مقیم معروف علمی و سماجی شخصیت الحاج میاں خالد مقبول عباسی نے کہا ہے کہ اہلِ بیت اطہار سے محبت، عقیدت اور احترام ہر مسلمان کے دل کا قیمتی سرمایہ ہے۔ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں، جن کی سیرتِ طیبہ، عظیم قربانیاں اور دینِ اسلام کے لیے لازوال خدمات پوری امتِ مسلمہ کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہلِ بیت اطہار سے محبت و عقیدت رکھنا، ان کا احترام کرنا اور ان کی تعلیمات سے رہنمائی حاصل کرنا ہر مسلمان کی دینی و اخلاقی ذمہ داری ہے۔ اہلِ بیت اطہار کی سیرت ہمیں صبر، ایثار، حق گوئی، اخوت اور دین سے وفاداری کا درس دیتی ہے۔
الحاج میاں خالد مقبول عباسی نے مزید کہا کہ ہمیں اہلِ بیت اطہار کی تعلیمات کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بناتے ہوئے معاشرے میں محبت، رواداری، اتحاد و اتفاق اور بھائی چارے کو فروغ دینا چاہیے تاکہ ایک پُرامن اور مثالی معاشرے کی تشکیل ممکن ہو سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *