Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
چاغی دو اضلاع میں تقسیم، ویسٹرن چاغی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاریجسٹس محسن اختر کیانی ’ضمیر کی آواز پر ‘ مستعفینواں کلی کوئٹہ میں ریورنڈ برکت میموریل کرسچن قبرستان کی سالانہ دعائیہ تقریب، مرحومین کے لیے خصوصی دعاچودھری تنویر احمد میو کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان، عوامی مسائل حل کرنے کا عزمگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی لورالائی ڈویژن کے انتخابات مکمل، سعید احمد ناصر ڈویژنل صدر منتخبلورالائی ڈویژن میں تعلیمی مسائل کے حل کے لیے سیسا وفد کی ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز عبدالواسع کاکڑ سے اہم ملاقاتلورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں یکجہتی ریلیلورالائی میں میڈیکل اسٹورز کا معائنہ، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کارروائی کا عزمجامعہ لورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے سلسلے میں پروقار تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتیخدمت کے چراغ، امید کی روشنیچاغی دو اضلاع میں تقسیم، ویسٹرن چاغی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاریجسٹس محسن اختر کیانی ’ضمیر کی آواز پر ‘ مستعفینواں کلی کوئٹہ میں ریورنڈ برکت میموریل کرسچن قبرستان کی سالانہ دعائیہ تقریب، مرحومین کے لیے خصوصی دعاچودھری تنویر احمد میو کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان، عوامی مسائل حل کرنے کا عزمگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی لورالائی ڈویژن کے انتخابات مکمل، سعید احمد ناصر ڈویژنل صدر منتخبلورالائی ڈویژن میں تعلیمی مسائل کے حل کے لیے سیسا وفد کی ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز عبدالواسع کاکڑ سے اہم ملاقاتلورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں یکجہتی ریلیلورالائی میں میڈیکل اسٹورز کا معائنہ، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کارروائی کا عزمجامعہ لورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے سلسلے میں پروقار تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتیخدمت کے چراغ، امید کی روشنی

ملتان میں جعلی کال وٹ سی فیکٹری پر ایف آئی اے کا چھاپہ، ملزم گرفتار

چند ماہ قبل بھی متعلقہ ادارے کی کارروائی، جعلی مصنوعات اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن تیز
ملتان (رانا رضوان احمد) جعلی مصنوعات کے کاروبار اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے خلاف ایف آئی اے ملتان زون متحرک، جعلی کال وٹ سی تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر ملزم محمد ناصر کو مالِ مقدمہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ فیکٹری کے خلاف چند ماہ قبل بھی متعلقہ ادارے کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے اسے سیل کیا گیا تھا۔
ایف آئی اے کے مطابق جعلی مصنوعات کے خلاف کارروائی کے ساتھ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے معاملے میں 5 اکتوبر 2026 کو محمد فرحان کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
ایف آئی اے حکام نے واضح کیا ہے کہ جعلی مصنوعات کی تیاری، غیر قانونی کاروبار اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *