Banner
Daily Sahafat Quetta
November 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطتربیلا توسیعی پن بجلی منصوبہ؛ کھدائی کے دوران چٹان گرنے سے پانی پاور ہاؤس میں داخل12 صوبوں کا معاملہ، آئینی ترامیم آئندہ سال منظور ہوئیں تو عملدرآمد 2029 انتخابات کے بعد ہوگامیرا خیال ہےکہ پاکستان میں انتظامی یونٹس بنائےجائیں، خواجہ آصفاوباڑو کے رہائشی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، کامران محمود عباسی کا الزام، تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہپی۔بی۔ 44 میں ترقیاتی منصوبوں پر عوام کا اظہار تشکرعوام کو علاج معالجہ کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر رفیق گنیہبی۔این۔پی کا قلات سنگداس چیک پوسٹ پر بھتہ وصولی ختم کرنے کا مطالبہسونا 2 روز وقفے کے بعد پھر مہنگا ؛ چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئیشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ مساجد میں چھپایا گیا فتنۃ الخوارج کا بارودی مواد اور اسلحہ برآمدسعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطتربیلا توسیعی پن بجلی منصوبہ؛ کھدائی کے دوران چٹان گرنے سے پانی پاور ہاؤس میں داخل12 صوبوں کا معاملہ، آئینی ترامیم آئندہ سال منظور ہوئیں تو عملدرآمد 2029 انتخابات کے بعد ہوگامیرا خیال ہےکہ پاکستان میں انتظامی یونٹس بنائےجائیں، خواجہ آصفاوباڑو کے رہائشی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، کامران محمود عباسی کا الزام، تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہپی۔بی۔ 44 میں ترقیاتی منصوبوں پر عوام کا اظہار تشکرعوام کو علاج معالجہ کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر رفیق گنیہبی۔این۔پی کا قلات سنگداس چیک پوسٹ پر بھتہ وصولی ختم کرنے کا مطالبہسونا 2 روز وقفے کے بعد پھر مہنگا ؛ چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئیشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ مساجد میں چھپایا گیا فتنۃ الخوارج کا بارودی مواد اور اسلحہ برآمد

علماء و طلباء امت کی رہنمائی اور اسلام کے سفیر ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمی

جامعہ دارالعلوم الاسلامیہ گلشن علامہ کے علماء اور طلباء کے تربیتی نشست سے جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان مرکزی جزل سیکرٹری مولانا محمود الحسن قاسمی خطاب کرتے ہوٸے کہاکہ علماء اور طلباء نبوت کے نور کا حامل، امت کا رہنما اور اسلام کا سفیر ہوتا ہے۔​علمِ دین کی حصول کا مقصد اعلی صرف اللہ تعالیٰ کی رضا، اپنی اصلاح اور امتِ مسلمہ کی رہنمائی ہے ۔​طالبِ علم پرندے کی طرح ہے جو اعلیٰ مقاصد کی فضا میں طالب علم علم اور تقویٰ کے دونوں پروں کے بغیر منزل تک نہیں پہنچ سکتا۔​علم انسان کو بصیرت دیتا ہے اور تقویٰ خوف وخشیت الٰہی دل کو نور اور پاکیزگی عطا کرتا ہے۔​اپنے اعضاء آنکھ، زبان، کان اور دل کی حفاظت کرے نماز اور ذکرِ الٰہی کی پابندی کرنا ہےطالب علم کا باطن اس کے ظاہر سے زیادہ روشن ہونا چاہیے۔ نماز برائیوں سے روکتی ہے اور ذہن کو یکسو کرتی ہے۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ اپنی زبان کو اللہ کے ذکر اور درودِ پاک سے تر رکھیں۔ ذکر سے دل کو اطمینان اور علمی الجھنوں سے نجات ملتی ہے۔
​خطاب کرتے ہوٸے ​کہا کہ طالب علمی کی عمر انسان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے​وقت کو فضول باتوں، بری صحبت، اور غیر ضروری مشغولیات میں ضائع ہونے سے بچائیں۔ دنیا آج اخلاقی، علمی اور روحانی بحران کا شکار ہے اور اسے ایسے باکردار، متقی اور پختہ علم رکھنے والے علماء کی ضرورت ہے جو اپنے قول و فعل سے اسلام کا صحیح پیغام پہنچا سکیں۔ خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ ​جب انسان ان اعضاء کو اللہ کی امانت سمجھ کر ان کی حفاظت کرتا ہے، تو اس کا باطن اور ظاہر دونوں منور ہو جاتے ہیں اور یہی حقیقی تقویٰ کا مقام ہے۔اسلامی زندگی کی عمارت جن بنیادوں پر قائم ہے، ان میں نماز، ذکرِ الٰہی اور گناہوں سے پرہیز مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ تینوں عناصر مل کر انسان کو روحانی پاکیزگی، قلبی سکون اور اللہ تعالی کی قربت عطا کرتے ہیں۔
خطاب کرتے ہوٸے کہاکہ​ آج امتِ مسلمہ جس دور سے گزر رہی ہے، وہ فکری انتشار، اخلاقی تنزلی، اور مادیت پرستی کا دور ہے ایسے ناگفتہ حالات میں امت کی رہبری علماء کی زمہ داری ہے کہ علم و تقویٰ کے ہتھیار سے لیس ہو کر امت کو جہالت و گمراہی کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کا راستہ دکھاٸے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *