Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

ملگری استادان ضلع چمن کی رکنیت سازی مہم 20 ستمبر سے شروع ہوگی

ملگری اُستادان آرگنائزنگ کمیٹی ضلع چمن کا اہم اجلاس

باچا خان مرکز چمن میں 20 ستمبر سے رکنیت سازی مہم کا باقاعدہ آغاز

چمن( پ ر)آج بمورخہ 18 ستمبر 2026ء کو ملگری استادان آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ضلعی آرگنائزر حاجی گل باری مسلم دوست کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملگری استادان کے صوبائی رکن حاجی نور علی نور اچکزئی نے صوبائی نمائندے کی حیثیت سے شرکت کی۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ اجلاس میں مختلف امور، خصوصاً ملگری استادان کی رکنیت سازی پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ تمام اراکین نے اس بات پر زور دیا کہ مرکزی فیصلے کے مطابق ضلع چمن میں بھی ملگری استادان کی رکنیت سازی کو جلد از جلد مکمل کیا جائے گا اور ساتھ ہی اساتذہِ کرام کے مسائل کو حل کرنے کی بھی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ اساتذہِ کرام کے جائز مسائل کے حل کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ ضلع چمن میں تعصب اور بدنیتی کی بنیاد پر جو ناروا تبادلے ہو رہے ہیں، ہم ان کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ 20 ستمبر بروز اتوار صبح 10:00 بجے باچا خان مرکز چمن میں ملگری استادان کی رکنیت سازی کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا اور ایک باوقار تقریب منعقد کی جائے گی۔ اس ضمن میں ضلع چمن کے تمام غیور اساتذہِ کرام سے اس تقریب میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *