Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

ایران سے ڈیل ہو یا نہ ہو، جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو، جاری جنگ میں امریکا کامیاب ہوگا۔

ٹرمپ نے ایران سے ممکنہ معاہدے اور خطے میں مزید امریکی فوج بھیجنے سے متعلق سوال پر کہا کہ امریکا یا تو ایک اچھا معاہدہ کرے گا یا پھر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکا آبنائے ہرمز سے رات کے وقت جہاز گزارتا ہے کیونکہ ایران کو اس کا علم نہیں ہوتا، جبکہ ایرانی ریڈار تباہ کیے جاچکے ہیں۔

ٹرمپ نے ایران کی معاشی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہاں مہنگائی 300 فیصد ہے اور ملکی معیشت انتہائی خراب صورتحال سے دوچار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم ان کے خیال میں تہران ابھی اس کے لیے تیار نہیں۔ ٹرمپ نے مزید دعویٰ کیا کہ امریکی حملوں نے ایران کی جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت ختم کردی ہے، جبکہ حملہ نہ کیا جاتا تو ایران جوہری بم بنانے میں کامیاب ہوسکتا تھا۔

امریکی صدر کے مطابق ایران اس وقت کمزور پوزیشن میں ہے اور امریکا آبنائے ہرمز پر مضبوط کنٹرول رکھتا ہے۔

ٹرمپ نے ایک روز قبل بھی امید ظاہر کی تھی کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ اختتامی مرحلے کی جانب بڑھ رہی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *